آج کا اخبار
پیر, اکتوبر 13, 2025
Daily Ibrat
Advertisement
ADVERTISEMENT
  • تازہ ترین
  • تجارت
  • تعلیم
  • سیاست
  • فن و ثقافت
  • قومی
  • کرائم
  • کھیل
  • معاشرت
  • انٹرٹینمنٹ
  • موسم
آج کا اخبار
  • تازہ ترین
  • تجارت
  • تعلیم
  • سیاست
  • فن و ثقافت
  • قومی
  • کرائم
  • کھیل
  • معاشرت
  • انٹرٹینمنٹ
  • موسم
No Result
View All Result
Daily Ibrat
آج کا اخبار
ویب سائٹ انٹرٹینمنٹ

پاکستانی اداکارہ انوشے عباسی نے 6 سال بعد طلاق کی تصدیق کردی۔

اداکارہ انوشے عباسی نے 2014 میں پاکستان کے سابق کرکٹر مرحوم تسلیم عارف عباسی کے بیٹے اور اداکار اینان عارف عباسی سے شادی کی تھی

ستمبر 26, 2025
in انٹرٹینمنٹ
0 0
پاکستانی اداکارہ انوشے عباسی نے 6 سال بعد طلاق کی تصدیق کردی۔

پاکستانی اداکارہ انوشے عباسی نے 6 سال بعد طلاق کی تصدیق کردی۔

اداکارہ انوشے عباسی نے 2014 میں پاکستان کے سابق کرکٹر مرحوم تسلیم عارف عباسی کے بیٹے اور اداکار اینان عارف عباسی سے شادی کی تھی تاہم اب اداکارہ کی جانب سے اینان عارف سے طلاق کی تصدیق کردی گئی ہے۔

حال ہی میں انوشے عباسی نے ایک انٹرویو میں انکشاف کیا کہ’ میں گزشتہ 6 سالوں سے سنگل ہوں، 2019 میں، میں نے اپنے شوہر سے طلاق لے لی تھی لیکن میں نے آج تک کبھی اپنی طلاق پر بات نہیں کی‘ ۔
اداکارہ نے گزشتہ 6 برسوں سے طلاق کو خفیہ رکھنے کی وجہ بیان کرتے ہوئے بتایا کہ’ جب میری طلاق ہوئی اس وقت میری والدہ بہت بیمار تھیں، میں نہیں چاہتی تھی کہ لوگ ان سے میری طلاق سے متعلق سوال کریں اور میری والدہ کسی ذہنی اذیت کا شکا ر ہوں، طلاق کو خفیہ رکھ کر میں والدہ کو دیے جانے والے پریشر سے محفوظ رکھنے میں کامیاب رہی، اللہ کا شکر ہے میں اب خوش ہوں۔‘

اداکارہ نے مزید بتایا کہ’ میری والدہ 2022 میں انتقال کرگئی تھیں، والدہ کے انتقال کے بعد فیملی نے ایک مشکل وقت گزارا ، میرے والد کا انتقال 2012 میں ہوا تھا جس کے بعد ہم بہن بھائیوں نے مل کر ایک دوسرے کو سنبھالا‘۔

Previous Post

کراچی: لانڈھی میں 6 روز سے لاپتا والدین کا اکلوتا بیٹا زیادتی کے بعد قتل، بوری بند لاش برآمد

Next Post

کراچی: فائرنگ میں زخمی ہونے والے سینئر صحافی امتیاز میر انتقال کرگئے

مزید خبریں

گووندا کا اہلیہ سنیتا آہوجا کو طلاق دینے کی خبروں پر ردعمل سامنے آگیا
انٹرٹینمنٹ

گووندا کا اہلیہ سنیتا آہوجا کو طلاق دینے کی خبروں پر ردعمل سامنے آگیا

مارچ 18, 2025
36
سشانت سنگھ کی موت کا کیس 4 سال بعد بند کیوں کردیا گیا؟
انٹرٹینمنٹ

سشانت سنگھ کی موت کا کیس 4 سال بعد بند کیوں کردیا گیا؟

مارچ 24, 2025
26
علیزے شاہ کی ’آواز کی سرجری‘ کی خبروں پر لب کشائی
انٹرٹینمنٹ

علیزے شاہ کی ’آواز کی سرجری‘ کی خبروں پر لب کشائی

مارچ 19, 2025
24
ڈکی بھائی کی خطرناک ویڈیو، لوگ ’سافٹ ویئر اپ ڈیٹ‘ کا انتظار کرنے لگے
انٹرٹینمنٹ

ڈکی بھائی کی خطرناک ویڈیو، لوگ ’سافٹ ویئر اپ ڈیٹ‘ کا انتظار کرنے لگے

اپریل 11, 2025
21
رجب بٹ نے بیوی سے ناروا سلوک کے الزامات پر وضاحت پیش کردی
انٹرٹینمنٹ

رجب بٹ نے بیوی سے ناروا سلوک کے الزامات پر وضاحت پیش کردی

مئی 20, 2025
20
چیمپئنز ٹرافی: گروپ بی میں کون سی ٹیم کے سیمی فائنل میں جانے کے چانسز زیادہ ہیں؟
انٹرٹینمنٹ

چیمپئنز ٹرافی: گروپ بی میں کون سی ٹیم کے سیمی فائنل میں جانے کے چانسز زیادہ ہیں؟

فروری 26, 2025
20
Load More
Next Post
کراچی: فائرنگ میں زخمی ہونے والے سینئر صحافی امتیاز میر انتقال کرگئے

کراچی: فائرنگ میں زخمی ہونے والے سینئر صحافی امتیاز میر انتقال کرگئے

ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری کا کہنا ہے کہ خیبر پختونخوا میں جو دہشتگردی ہے اس کے پیچھے سیاسی اور مجرمانہ گٹھ جوڑ ہے
تازہ ترین

ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری کا کہنا ہے کہ خیبر پختونخوا میں جو دہشتگردی ہے اس کے پیچھے سیاسی اور مجرمانہ گٹھ جوڑ ہے

اکتوبر 11, 2025
10
💥پشاور: پی ٹی آئی رہنما صنم جاوید مبینہ طور پر اغوا، وزیراعلیٰ کی ہدایت پر مقدمہ درج
تازہ ترین

💥پشاور: پی ٹی آئی رہنما صنم جاوید مبینہ طور پر اغوا، وزیراعلیٰ کی ہدایت پر مقدمہ درج

اکتوبر 7, 2025
24
💥آپ اتنے بچے ہیں جو پنجاب حکومت کے ہاتھوں استعمال ہو رہے ہیں، عظمیٰ بخاری کا ردعم
تازہ ترین

💥آپ اتنے بچے ہیں جو پنجاب حکومت کے ہاتھوں استعمال ہو رہے ہیں، عظمیٰ بخاری کا ردعم

اکتوبر 6, 2025
8

Daily Ibrat Group of Publications.
All rights reserved

Hosted by WCORS

  • تازہ ترین
  • تجارت
  • تعلیم
  • سیاست
  • فن و ثقافت
  • قومی
  • کرائم
  • کھیل
  • معاشرت
  • انٹرٹینمنٹ
  • موسم

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • تازہ ترین
  • تجارت
  • تعلیم
  • سیاست
  • فن و ثقافت
  • قومی
  • کرائم
  • کھیل
  • معاشرت
  • انٹرٹینمنٹ
  • موسم

© 2024 Daily Ibrat Hyderabad