آج کا اخبار
منگل, جولائی 22, 2025
Daily Ibrat
Advertisement
ADVERTISEMENT
  • تازہ ترین
  • تجارت
  • تعلیم
  • سیاست
  • فن و ثقافت
  • قومی
  • کرائم
  • کھیل
  • معاشرت
  • انٹرٹینمنٹ
  • موسم
آج کا اخبار
  • تازہ ترین
  • تجارت
  • تعلیم
  • سیاست
  • فن و ثقافت
  • قومی
  • کرائم
  • کھیل
  • معاشرت
  • انٹرٹینمنٹ
  • موسم
No Result
View All Result
Daily Ibrat
آج کا اخبار
ویب سائٹ تجارت

کراچی؛ کورنگی کراسنگ میں لگی آگ تاحال بے قابو، فائر بریگیڈ کی 7 گاڑیاں آگ بجھانے میں مصروف

آگ پر پانی پھینکا جا رہا تھا مگر وہ اڑ کر واپس آ رہا ہے، فائر آفیسر محمد ظفر

مارچ 29, 2025
in تجارت, سندھ
0 0
کراچی؛ کورنگی کراسنگ میں لگی آگ تاحال بے قابو، فائر بریگیڈ کی 7 گاڑیاں آگ بجھانے میں مصروف

کراچی کے علاقے کورنگی کراسنگ کے قریب لگی آگ پر 10 گھنٹے بعد بھی قابو نہ پایا جاسکا، فائر بریگیڈ کی 7 گاڑیاں آگ بجھانے میں مصروف ہیں۔

کراچی کے علاقے کورنگی کراسنگ کے قریب لگی آگ پر 10 گھنٹے بعد بھی قابو نہ پایا جاسکا، 7 فائر ٹینڈر آگ بجھانے میں مصروف ہیں۔

فائربریگیڈ حکام کا کہنا ہے کہ آگ ممکنہ طور پر گیس لائن میں لگی، آگ تیسرے درجے کی ہے، آگ بجھانے کے لیے شہر بھر سے فائر بریگیڈ طلب کر لی گئی ہے، آگ کی شدت زیادہ ہونے کے باعث فوم کا استعمال کیا جارہا ہے۔
فائر آفیسر محمد ظفر کا کہنا ہے کہ آگ پراسرار ہے، سمجھ نہیں آرہا کہ لائن کس کی ہے، آگ پرپانی پھینکا جا رہا تھا مگر وہ اڑ کر واپس آرہا ہے ، ایس ایس جی سی کا عملہ بھی پہنچ گیا۔

انہوں نے کہا کہ آگ جس گڑھے سے نکل رہی ہے اسے مٹی ڈال کر بند کرنے کی ضرورت ہے، ڈمپر یا ہیلی کاپٹر کے ذریعے مٹی پھینکنے کی ضرورت ہے، آگ کے شعلے اور دھوئیں کے بادل ڈیفنس فیز 8 سمیت مختلف علاقوں سے دیکھے جا سکتے ہیں۔

دوسری جانب پولیس کے مطابق آگ گیس پائپ لائن میں ہی لگی، پانی کی بورنگ کے دوران گیس لائن کو نقصان پہنچا۔

گورنر سندھ کا کمشنر کراچی سے رابطہ

گورنرسندھ کامران ٹیسوری نے کمشنر کراچی سید حسن نقوی سے فون پر رابطہ کرکے کورنگی کراسنگ میں لگی آگ پر قابو پانے کے لیے ہیلی کاپٹرکی فوری فراہمی ممکن بنانے کی ہدایت کی ہے۔

Previous Post

آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی والدہ انتقال کر گئیں

Next Post

وفاقی حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں کمی کا اعلان کردیا، نوٹیفکیشن جاری

مزید خبریں

رانا ثنااللہ اور قمر جاوید باجوہ میں کس بات پر تلخی ہوئی؟ لیگی رہنما کا سنسنی خیز انٹرویو
سندھ

رانا ثنااللہ اور قمر جاوید باجوہ میں کس بات پر تلخی ہوئی؟ لیگی رہنما کا سنسنی خیز انٹرویو

اپریل 22, 2024
48
عبرت اخبار کراچی کے دفتر پر حملے کے خلاف عوامی پریس کلب وگن کے صحافیوں کی جانب سے شدید احتجاج
تازہ ترین

عبرت اخبار کراچی کے دفتر پر حملے کے خلاف عوامی پریس کلب وگن کے صحافیوں کی جانب سے شدید احتجاج

جولائی 18, 2025
28
بیٹنگ کمپنی سے کنٹریکٹ، محمد عامر پاکستانی جرسی پہنتے ہی مشکل میں پھنس گئے
تجارت

بیٹنگ کمپنی سے کنٹریکٹ، محمد عامر پاکستانی جرسی پہنتے ہی مشکل میں پھنس گئے

اپریل 24, 2024
27
ملک میں تیل اور گیس کے نئے ذخائر مل گئے
تجارت

ملک میں تیل اور گیس کے نئے ذخائر مل گئے

جون 3, 2024
22
پاکستان ریلوے کا عید پر کرایوں میں 20 فیصد کمی کا اعلان، نوٹیفکیشن جاری
سندھ

پاکستان ریلوے کا عید پر کرایوں میں 20 فیصد کمی کا اعلان، نوٹیفکیشن جاری

مارچ 22, 2025
21
سیکیورٹی فورسز کا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، 11 دہشتگرد ہلاک
سندھ

سیکیورٹی فورسز کا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، 11 دہشتگرد ہلاک

اپریل 22, 2024
21
Load More
Next Post
وفاقی حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں کمی کا اعلان کردیا، نوٹیفکیشن جاری

وفاقی حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں کمی کا اعلان کردیا، نوٹیفکیشن جاری

نوابشاہ:  ایف آئی اے نے ہائر ایجوکیشن کمیشن کے جاری کردہ 70 کروڑ سے زائد کے فنڈز میں خورد برد
تازہ ترین

نوابشاہ: ایف آئی اے نے ہائر ایجوکیشن کمیشن کے جاری کردہ 70 کروڑ سے زائد کے فنڈز میں خورد برد

جولائی 19, 2025
15
عبرت اخبار کراچی کے دفتر پر حملے کے خلاف عوامی پریس کلب وگن کے صحافیوں کی جانب سے شدید احتجاج
تازہ ترین

عبرت اخبار کراچی کے دفتر پر حملے کے خلاف عوامی پریس کلب وگن کے صحافیوں کی جانب سے شدید احتجاج

جولائی 18, 2025
28
وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑا اضافہ کردیا
تازہ ترین

وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑا اضافہ کردیا

جولائی 16, 2025
9

Daily Ibrat Group of Publications.
All rights reserved

Hosted by WCORS

  • تازہ ترین
  • تجارت
  • تعلیم
  • سیاست
  • فن و ثقافت
  • قومی
  • کرائم
  • کھیل
  • معاشرت
  • انٹرٹینمنٹ
  • موسم

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • تازہ ترین
  • تجارت
  • تعلیم
  • سیاست
  • فن و ثقافت
  • قومی
  • کرائم
  • کھیل
  • معاشرت
  • انٹرٹینمنٹ
  • موسم

© 2024 Daily Ibrat Hyderabad