آج کا اخبار
منگل, اگست 5, 2025
Daily Ibrat
Advertisement
ADVERTISEMENT
  • تازہ ترین
  • تجارت
  • تعلیم
  • سیاست
  • فن و ثقافت
  • قومی
  • کرائم
  • کھیل
  • معاشرت
  • انٹرٹینمنٹ
  • موسم
آج کا اخبار
  • تازہ ترین
  • تجارت
  • تعلیم
  • سیاست
  • فن و ثقافت
  • قومی
  • کرائم
  • کھیل
  • معاشرت
  • انٹرٹینمنٹ
  • موسم
No Result
View All Result
Daily Ibrat
آج کا اخبار
ویب سائٹ انٹرٹینمنٹ

ریپ اور قتل کی دھمکیاں، اداکارہ نے حنا خان پر الزام لگا دیا

یہ سب میرے لیے ناقابل برداشت ہیں

فروری 4, 2025
in انٹرٹینمنٹ
0 0
ریپ اور قتل کی دھمکیاں، اداکارہ نے حنا خان پر الزام لگا دیا

بھارتی اداکارہ اور اسٹیج فور کینسر سروائیور روزلین خان نے حال ہی میں انکشاف کیا کہ اداکارہ حنا خان کے اسٹیج 3 بریسٹ کینسر میں مبتلا ہونے پر سوالات اٹھانے کے بعد انہیں شدید دھمکیوں کا سامنا کرنا پڑا ہے۔

روزلین خان نے بھارتی میڈیا کو دیے گئے خصوصی انٹرویو میں بتایا کہ وہ اس صورتحال پر بہت افسردہ ہیں، کیونکہ سچائی سامنے لانے کی کوشش کرنے پر انہیں مسلسل دھمکی آمیز کالز موصول ہو رہی ہیں، جن میں انہیں جان سے مارنے کی دھمکیاں، ریپ کی دھمکیاں اور تیزاب پھینکنے کے پیغامات شامل ہیں۔

مفتی قوی نے بھی راکھی ساونت سے شادی کی خواہش ظاہر کردی

انہوں نے کہا کہ یہ سب میرے لیے ناقابل برداشت ہے۔ میں نہیں جانتی کہ یہ لوگ کون ہیں، وہ صرف اس لیے مجے پریشان کر رہے ہیں کہ میں سچ سامنے لانے کے لیے آواز اٹھا رہی ہوں۔

روزلین نے کہا کہ ان دھمکیوں کا سامنا کرنا ان کے لیے بہت اذیت ناک ہے اور یہ ان کی ذہنی سکون کو متاثر کر رہا ہے۔ ان کا دعوی ہے کہ یہ دھمکیاں حنا خان کے قریبی حلقے سے آ رہی ہیں، کیونکہ وہ اپنی باتوں کے خلاف اٹھنے والی آواز کو خاموش کرنے کے لیے ان پر دباؤ ڈالنا چاہتے ہیں۔

ملائیکہ اروڑا سے علیحدگی: ارجن کپور نے شادی کا اشارہ دے دیا

روزلین خان نے مزید کہا کہ ان کو یہ حق حاصل ہے کہ وہ سچ کو بے نقاب کریں، کیونکہ وہ خود بھی ایک کینسر سروائیور ہیں اور ان کے لیے یہ سب کچھ ناقابل برداشت ہے۔

انہوں نے واضح کیا کہ وہ مجھے دھمکیاں دیتے رہیں لیکن میں اپنے موقف پر ڈٹی رہوں گی حنا کو جواب دینا ہوگا، میں بس اتنا جانتی ہوں کہ ایک سیلیبرٹی ہونے کے ناطے وہ غلط معلومات پھیلانے کے لیے جوابدہ ہے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق گزشتہ ماہ، روزلین خان نے حنا خان پر الزام عائد کیا تھا کہ وہ اپنے کینسر کی حالت کے بارے میں مبالغہ آرائی کر رہی ہیں تاکہ عوام کی توجہ حاصل کی جا سکے۔

ایک انٹرویو میںروزلین نے حنا خان کے 15 گھنٹوں کی سرجری کے دعوے کو بھی مسترد کیا، کیونکہ ان کے اپنے تجربے کے مطابق ایسی سرجری کے بعد وہ تین دن تک بے ہوش رہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ حنا خان کا سرجری کے بعد فوراً مسکراتے ہوئے باہر آنا ایک ناقابل یقین دعویٰ ہے۔

اس کے علاوہ، روزلین خان نے حنا خان کی کیمو تھراپی کے دوران دنیا گھومنے پر بھی تنقید کی اور کہا کہ یہ کینسر کے علاج کے اصولوں کے خلاف ہے۔ انہوں نے سوال اٹھایا کہ اگر حنا خان واقعی کینسر کے تیسرے مرحلے پر ہیں تو انہیں ریڈی ایشن کا سامنا کرنا پڑتا، مگر ایسا کچھ نہیں ہوا، جس سے ظاہر ہوتا ہے کہ حنا حقیقت کو چھپا رہی ہیں۔

روزلین خان نے حنا خان کو چیلنج کیا کہ اگر وہ اپنے کینسر کے علاج کے بارے میں سچ بولنا چاہتی ہیں تو اپنی میڈیکل رپورٹ عوام کے سامنے رکھیں۔ روزلین نے کہا کہ حنا خان کی تمام حرکتیں محض پبلسٹی اسٹنٹ ہیں تاکہ وہ خبروں میں رہیں اور ہمدردیاں سمیٹ سکیں۔

Previous Post

پاکستانی اداکارہ کبریٰ خان اور گوہر رشید کی ڈھولکی، تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

Next Post

پیپلز پارٹی ایک ساتھ دو اہم سفارتی محاذوں پر، صدر زرداری چین اور بلاول امریکہ میں متحرک

مزید خبریں

گووندا کا اہلیہ سنیتا آہوجا کو طلاق دینے کی خبروں پر ردعمل سامنے آگیا
انٹرٹینمنٹ

گووندا کا اہلیہ سنیتا آہوجا کو طلاق دینے کی خبروں پر ردعمل سامنے آگیا

مارچ 18, 2025
32
سشانت سنگھ کی موت کا کیس 4 سال بعد بند کیوں کردیا گیا؟
انٹرٹینمنٹ

سشانت سنگھ کی موت کا کیس 4 سال بعد بند کیوں کردیا گیا؟

مارچ 24, 2025
24
علیزے شاہ کی ’آواز کی سرجری‘ کی خبروں پر لب کشائی
انٹرٹینمنٹ

علیزے شاہ کی ’آواز کی سرجری‘ کی خبروں پر لب کشائی

مارچ 19, 2025
21
چیمپئنز ٹرافی: گروپ بی میں کون سی ٹیم کے سیمی فائنل میں جانے کے چانسز زیادہ ہیں؟
انٹرٹینمنٹ

چیمپئنز ٹرافی: گروپ بی میں کون سی ٹیم کے سیمی فائنل میں جانے کے چانسز زیادہ ہیں؟

فروری 26, 2025
18
ڈکی بھائی کی خطرناک ویڈیو، لوگ ’سافٹ ویئر اپ ڈیٹ‘ کا انتظار کرنے لگے
انٹرٹینمنٹ

ڈکی بھائی کی خطرناک ویڈیو، لوگ ’سافٹ ویئر اپ ڈیٹ‘ کا انتظار کرنے لگے

اپریل 11, 2025
17
کراچی کے ایک فلیٹ سے خاتون ادا کارہ حمیرا اصغر کی لاش برآمد
انٹرٹینمنٹ

کراچی کے ایک فلیٹ سے خاتون ادا کارہ حمیرا اصغر کی لاش برآمد

جولائی 9, 2025
16
Load More
Next Post
پیپلز پارٹی ایک ساتھ دو اہم سفارتی محاذوں پر، صدر زرداری چین اور بلاول امریکہ میں متحرک

پیپلز پارٹی ایک ساتھ دو اہم سفارتی محاذوں پر، صدر زرداری چین اور بلاول امریکہ میں متحرک

کوہستان کا 28 سال سے لاپتہ شخص گلیشیئر میں محفوظ پایا گیا۔
تازہ ترین

کوہستان کا 28 سال سے لاپتہ شخص گلیشیئر میں محفوظ پایا گیا۔

اگست 5, 2025
0
اسلام آباد میں فوڈ اتھارٹی کی بڑی کارروائی, 25 من گدھے کا گوشت  برآمد,
تازہ ترین

اسلام آباد میں فوڈ اتھارٹی کی بڑی کارروائی, 25 من گدھے کا گوشت برآمد,

جولائی 27, 2025
14
نوابشاہ:  ایف آئی اے نے ہائر ایجوکیشن کمیشن کے جاری کردہ 70 کروڑ سے زائد کے فنڈز میں خورد برد
تازہ ترین

نوابشاہ: ایف آئی اے نے ہائر ایجوکیشن کمیشن کے جاری کردہ 70 کروڑ سے زائد کے فنڈز میں خورد برد

جولائی 19, 2025
33

Daily Ibrat Group of Publications.
All rights reserved

Hosted by WCORS

  • تازہ ترین
  • تجارت
  • تعلیم
  • سیاست
  • فن و ثقافت
  • قومی
  • کرائم
  • کھیل
  • معاشرت
  • انٹرٹینمنٹ
  • موسم

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • تازہ ترین
  • تجارت
  • تعلیم
  • سیاست
  • فن و ثقافت
  • قومی
  • کرائم
  • کھیل
  • معاشرت
  • انٹرٹینمنٹ
  • موسم

© 2024 Daily Ibrat Hyderabad