آج کا اخبار
اتوار, نومبر 30, 2025
Daily Ibrat
Advertisement
ADVERTISEMENT
  • تازہ ترین
  • تجارت
  • تعلیم
  • سیاست
  • فن و ثقافت
  • قومی
  • کرائم
  • کھیل
  • معاشرت
  • انٹرٹینمنٹ
  • موسم
آج کا اخبار
  • تازہ ترین
  • تجارت
  • تعلیم
  • سیاست
  • فن و ثقافت
  • قومی
  • کرائم
  • کھیل
  • معاشرت
  • انٹرٹینمنٹ
  • موسم
No Result
View All Result
Daily Ibrat
آج کا اخبار
ویب سائٹ بین الاقوامی​

قدرت کا بھیانک انتقام، اسرائیلی وزیراعظم نامرد بنا دینے والے سرجری کروانے پر مجبور

نیتن یاہو کی پیشاب کی نالی میں انفیکشن کی تشخیص

دسمبر 29, 2024
in بین الاقوامی​
0 0
قدرت کا بھیانک انتقام، اسرائیلی وزیراعظم نامرد بنا دینے والے سرجری کروانے پر مجبور

قدرت نے اسرائیلی وزیرِ اعظم بنجمن نیتن یاہو سے بھیانک انتقام لیا ہے، نیتن یاہو کے دفتر نے بتایا کہ ان کی اتوار کو سرجری ہو رہی ہے جس میں ان کا پروسٹیٹ نکال دیا جائے گا۔ انہیں پیشاب کی نالی میں انفیکشن کی تشخیص ہوئی تھی۔

یہ معاملہ ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب اسرائیل اور حماس کے درمیان غزہ میں جنگ جاری ہے اور اسرائیلی وزیراعظم کی زیر قیادت بربریت جاری ہے۔

اسرائیل کا شام پر نیوکلئیر حملہ؟ پورا پہاڑ دھول بن کر ہوا میں غائب

اسرائیل وزیرِ اعظم کے دفتر نے ایک بیان میں کہا، ’نیتن یاہو کا بدھ کے روز ھداسا ہسپتال میں ٹیسٹ ہوا تھا جہاں انہیں پروسٹیٹ بڑھ جانے کے نتیجے میں پیشاب کی نالی میں انفیکشن کی تشخیص ہوئی۔ اس کے نتیجے میں وزیرِ اعظم کل پروسٹیٹ نکالنے کی سرجری کروائیں گے۔‘

خیال رہے کہ یہ نیتن یاہو کی پہلی سرجری نہیں ہے، مارچ میں ان کی ہرنیا کی سرجری ہوئی تھی جبکہ گذشتہ سال جولائی میں ڈاکٹروں نے ایک طبی خدشے کے بعد نیتن یاہو کو دل کے لیے پیس میکر لگایا۔

پروسٹیٹ کیا ہے؟
پروسٹیٹ ایک ایسا غدود ہے جو صرف مردوں میں ہوتا ہے۔ یہ اخروٹ کے برابر ہوتا ہے اور مثانے کی گردن کے نیچے، مثانے سے باہر نکلنے کے راستے کے ارد گرد یعنی پیشاب کی نالی کے گرد ہوتا ہے۔ یہ ایک مائع بناتا ہے جو تولیدی جرثوموں کو غذا فراہم کرتا ہے۔

وہ ٹیوب جس سے پیشاب خارج ہوتا ہے (پیشاب کی نالی) پروسٹیٹ کے دائیں طرف سے گزرتی ہے۔ اگر پروسٹیٹ بڑا ہو جائے، مثانہ سکڑ جائے، اور پیشاب کی نالی پر دباؤ پڑ جائے تو پیشاب کے مسائل پیدا ہوجاتے ہیں۔

اس کو نکال دیا تو کیا ہوگا؟
پروسٹیٹ یا مثانے کے کیسنر کا علاج عموماً آپریشن یا ریڈیو تھراپی سے کیا جاتا ہے، تاہم اکثر مریضوں کو اس کی قیمت نامردی اور پیشاب پر قابو نہ رکھ سکنے کی صورت میں ادا کرنا پڑتی ہے۔

اسکول میں غیراخلاقی فلمیں دیکھنے والے ٹیچر کا پکڑے جانے پر بچے پر تشدد

آپریشن یا ریڈیو تھراپی کرانے والے دس میں سے نو مریضوں کی بچہ پیدا کرنے کی صلاحیت متاثر ہو جاتی ہے جبکہ دو کو پیشاب پر قابو نہیں رہتا۔

Previous Post

ملک بدری کے حامی ٹرمپ کا یوٹرن، حامیوں کی تنقید کے باوجود مخصوص ورکرز ویزوں کی حمایت

Next Post

طلحہٰ انجم کی ڈیبیو فلم ’کٹر کراچی‘ شائقین کا دل جیتنے میں ناکام

مزید خبریں

راہول گاندھی کی مودی حکومت پر کڑی تنقید، خارجہ پالیسی کو ناکام قرار دے دیا
بین الاقوامی​

راہول گاندھی کی مودی حکومت پر کڑی تنقید، خارجہ پالیسی کو ناکام قرار دے دیا

مئی 27, 2025
51
گووندا کا اہلیہ سنیتا آہوجا کو طلاق دینے کی خبروں پر ردعمل سامنے آگیا
انٹرٹینمنٹ

گووندا کا اہلیہ سنیتا آہوجا کو طلاق دینے کی خبروں پر ردعمل سامنے آگیا

مارچ 18, 2025
36
اسـرائیـلی فوج نے گلوبل صمود فلوٹیلا کی 42 کشتیوں کے 450 رضاکاروں کو گرفتار کرلیا، ڈی پورٹ کرنے کی تیاریاں
بین الاقوامی​

اسـرائیـلی فوج نے گلوبل صمود فلوٹیلا کی 42 کشتیوں کے 450 رضاکاروں کو گرفتار کرلیا، ڈی پورٹ کرنے کی تیاریاں

اکتوبر 3, 2025
35
فیلڈ مارشل عاصم منیر اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان اہم ملاقات آج ہوگی
بین الاقوامی​

فیلڈ مارشل عاصم منیر اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان اہم ملاقات آج ہوگی

جون 18, 2025
32
ٹرمپ کے سیز فائر اعلان کے بعد ایران کا اسرائیل پر میزائل حملہ، 3 ہلاک
بین الاقوامی​

ٹرمپ کے سیز فائر اعلان کے بعد ایران کا اسرائیل پر میزائل حملہ، 3 ہلاک

جون 24, 2025
28
قطرپر حملے کا فیصلہ کس کا تھا؟ امریکی صدر کا اہم بیان سامنے آگیا
بین الاقوامی​

قطرپر حملے کا فیصلہ کس کا تھا؟ امریکی صدر کا اہم بیان سامنے آگیا

ستمبر 10, 2025
24
Load More
Next Post
طلحہٰ انجم کی ڈیبیو فلم ’کٹر کراچی‘ شائقین کا دل جیتنے میں ناکام

طلحہٰ انجم کی ڈیبیو فلم ’کٹر کراچی‘ شائقین کا دل جیتنے میں ناکام

بین الاقوامی​

بالی ووڈ کے لیجینڈ اداکار دھرمیندر نہیں رہے

نومبر 25, 2025
12
پشاور: ایف سی ہیڈ کوارٹرز پر خود.کش حملے کی کوشش ناکام، 3 دہشت گرد ہلاک ، 3 جوان شہید
تازہ ترین

پشاور: ایف سی ہیڈ کوارٹرز پر خود.کش حملے کی کوشش ناکام، 3 دہشت گرد ہلاک ، 3 جوان شہید

نومبر 24, 2025
12
4  ملزمان کی پھانسی کی سزائیں کالعدم قرار، توہین رسالت کے مقدمے میں عدالت نے فیصلہ سنا دیا
تازہ ترین

4 ملزمان کی پھانسی کی سزائیں کالعدم قرار، توہین رسالت کے مقدمے میں عدالت نے فیصلہ سنا دیا

نومبر 22, 2025
14

Daily Ibrat Group of Publications.
All rights reserved

Hosted by WCORS

  • تازہ ترین
  • تجارت
  • تعلیم
  • سیاست
  • فن و ثقافت
  • قومی
  • کرائم
  • کھیل
  • معاشرت
  • انٹرٹینمنٹ
  • موسم

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • تازہ ترین
  • تجارت
  • تعلیم
  • سیاست
  • فن و ثقافت
  • قومی
  • کرائم
  • کھیل
  • معاشرت
  • انٹرٹینمنٹ
  • موسم

© 2024 Daily Ibrat Hyderabad