آج کا اخبار
منگل, اگست 5, 2025
Daily Ibrat
Advertisement
ADVERTISEMENT
  • تازہ ترین
  • تجارت
  • تعلیم
  • سیاست
  • فن و ثقافت
  • قومی
  • کرائم
  • کھیل
  • معاشرت
  • انٹرٹینمنٹ
  • موسم
آج کا اخبار
  • تازہ ترین
  • تجارت
  • تعلیم
  • سیاست
  • فن و ثقافت
  • قومی
  • کرائم
  • کھیل
  • معاشرت
  • انٹرٹینمنٹ
  • موسم
No Result
View All Result
Daily Ibrat
آج کا اخبار
ویب سائٹ انٹرٹینمنٹ

”میں بھی ایک باپ ہوں“ شاہ رخ خان فوٹوگرافر کے سامنے جذباتی ہوگئے

شاہ رخ خان نے 2021 میں اپنے بیٹے آریان خان کی گرفتاری کے بعد میڈیا سے دوری اختیار کر لی تھی

دسمبر 20, 2024
in انٹرٹینمنٹ
0 0
”میں بھی ایک باپ ہوں“ شاہ رخ خان فوٹوگرافر کے سامنے جذباتی ہوگئے

بالی ووڈ کے بادشاہ شاہ رخ خان نے 2021 میں اپنے بیٹے آریان خان کی گرفتاری کے بعد میڈیا سے دوری اختیار کر لی تھی۔ آریان کو بعد میں تمام الزامات سے بری کردیا گیا، اس واقعے نے شاہ رخ کو گہرے طور پر متاثر کیا تھا۔

حال ہی میں ایک انٹرویو میں معروف پاپرازی ورندر چاؤلہ نے انکشاف کیا کہ ایک مرتبہ شاہ رخ خان نے انہیں ذاتی تصاویر ڈیلیٹ کرنے پر فون کر کے شکریہ ادا کیا اور اس بات کی وضاحت کی کہ وہ میڈیا سے کیوں دور رہے۔

ورندر نے بتایا کہ 2022-2023 کے دوران، شاہ رخ خان اور ان کے خاندان کی کچھ ذاتی تصاویر لی گئیں۔ یہ دیکھتے ہی ورندر نے اپنے فوٹوگرافرز کو ڈانٹا اور تصاویر ڈیلیٹ کر دیں۔

سلمان خان کے بعد شاہ رخ خان کو بھی دھمکی، چھتیس گڑھ سے کال

انہوں نے فوراً شاہ رخ کی ٹیم کو اطلاع دی کہ کوئی مواد لیک نہیں ہوگا۔ بعد میں، شاہ رخ خان کے مینجر نے ورندر کو کال کر کے کہا کہ ’سر‘ آپ سے بات کرنا چاہتے ہیں۔

شاہ رخ خان کے گھر کے باہر 35 دن سے کیمپ لگائے بیٹھا جنونی مداح

بعد ازاں شاہ رخ خان کے مینیجر نے ورندر سے رابطہ کیا اور کہا کہ ’سر‘ آپ سے بات کرنا چاہتے ہیں۔ ورندر نے بتایا کہ شاہ رخ خان نے فون پر بات کرتے ہوئے کہا: ”بیٹا، انہوں نے مجھے بتایا کہ آپ نے ویڈیو ڈیلیٹ کردی۔ میں میڈیا سے دور نہیں رہنا چاہتا لیکن میں بھی ایک باپ ہوں، اور جو کچھ ہوا، اس نے مجھے بہت تکلیف دی۔“

شاہ رخ خان کا اصل ہندو نام کیا ہے؟ بیوی گوری نے بڑا انکشاف کردیا

انہوں نے مزید کہا اس گفتگو کے دوران میں نے محسوس کیا کہ شاہ رخ خان ایک باپ کے طور پر کتنے دکھی تھے۔ اس واقعے کے بعد، میں نے خود کو ان کے جذبات کے ساتھ جوڑا۔“

اس واقعے کے بعد، شاہ رخ نے میڈیا میں اپنی موجودگی کو محدود کر دیا، لیکن پھر بھی کبھی کبھار تقریبات میں نظر آتے ہیں۔ کے بعد، شاہ رخ خان نے میڈیا میں اپنی موجودگی کو کم کر دیا، لیکن پھر بھی وہ کبھی کبھار تقریبات میں نظر آتے ہیں۔

Previous Post

سانحہ 9 مئی کی تحقیقات: عمران خان کی درخواست کو سماعت کیلئے مقرر کرنے کا حکم

Next Post

مدارس بل پر وزیراعظم کا مولانا فضل الرحمان سے رابطہ، آج ملاقات کیلئے بلالیا

مزید خبریں

گووندا کا اہلیہ سنیتا آہوجا کو طلاق دینے کی خبروں پر ردعمل سامنے آگیا
انٹرٹینمنٹ

گووندا کا اہلیہ سنیتا آہوجا کو طلاق دینے کی خبروں پر ردعمل سامنے آگیا

مارچ 18, 2025
32
سشانت سنگھ کی موت کا کیس 4 سال بعد بند کیوں کردیا گیا؟
انٹرٹینمنٹ

سشانت سنگھ کی موت کا کیس 4 سال بعد بند کیوں کردیا گیا؟

مارچ 24, 2025
24
علیزے شاہ کی ’آواز کی سرجری‘ کی خبروں پر لب کشائی
انٹرٹینمنٹ

علیزے شاہ کی ’آواز کی سرجری‘ کی خبروں پر لب کشائی

مارچ 19, 2025
21
چیمپئنز ٹرافی: گروپ بی میں کون سی ٹیم کے سیمی فائنل میں جانے کے چانسز زیادہ ہیں؟
انٹرٹینمنٹ

چیمپئنز ٹرافی: گروپ بی میں کون سی ٹیم کے سیمی فائنل میں جانے کے چانسز زیادہ ہیں؟

فروری 26, 2025
18
ڈکی بھائی کی خطرناک ویڈیو، لوگ ’سافٹ ویئر اپ ڈیٹ‘ کا انتظار کرنے لگے
انٹرٹینمنٹ

ڈکی بھائی کی خطرناک ویڈیو، لوگ ’سافٹ ویئر اپ ڈیٹ‘ کا انتظار کرنے لگے

اپریل 11, 2025
17
کراچی کے ایک فلیٹ سے خاتون ادا کارہ حمیرا اصغر کی لاش برآمد
انٹرٹینمنٹ

کراچی کے ایک فلیٹ سے خاتون ادا کارہ حمیرا اصغر کی لاش برآمد

جولائی 9, 2025
16
Load More
Next Post
مدارس بل پر وزیراعظم کا مولانا فضل الرحمان سے رابطہ، آج ملاقات کیلئے بلالیا

مدارس بل پر وزیراعظم کا مولانا فضل الرحمان سے رابطہ، آج ملاقات کیلئے بلالیا

کوہستان کا 28 سال سے لاپتہ شخص گلیشیئر میں محفوظ پایا گیا۔
تازہ ترین

کوہستان کا 28 سال سے لاپتہ شخص گلیشیئر میں محفوظ پایا گیا۔

اگست 5, 2025
0
اسلام آباد میں فوڈ اتھارٹی کی بڑی کارروائی, 25 من گدھے کا گوشت  برآمد,
تازہ ترین

اسلام آباد میں فوڈ اتھارٹی کی بڑی کارروائی, 25 من گدھے کا گوشت برآمد,

جولائی 27, 2025
14
نوابشاہ:  ایف آئی اے نے ہائر ایجوکیشن کمیشن کے جاری کردہ 70 کروڑ سے زائد کے فنڈز میں خورد برد
تازہ ترین

نوابشاہ: ایف آئی اے نے ہائر ایجوکیشن کمیشن کے جاری کردہ 70 کروڑ سے زائد کے فنڈز میں خورد برد

جولائی 19, 2025
33

Daily Ibrat Group of Publications.
All rights reserved

Hosted by WCORS

  • تازہ ترین
  • تجارت
  • تعلیم
  • سیاست
  • فن و ثقافت
  • قومی
  • کرائم
  • کھیل
  • معاشرت
  • انٹرٹینمنٹ
  • موسم

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • تازہ ترین
  • تجارت
  • تعلیم
  • سیاست
  • فن و ثقافت
  • قومی
  • کرائم
  • کھیل
  • معاشرت
  • انٹرٹینمنٹ
  • موسم

© 2024 Daily Ibrat Hyderabad