آج کا اخبار
جمعرات, نومبر 27, 2025
Daily Ibrat
Advertisement
ADVERTISEMENT
  • تازہ ترین
  • تجارت
  • تعلیم
  • سیاست
  • فن و ثقافت
  • قومی
  • کرائم
  • کھیل
  • معاشرت
  • انٹرٹینمنٹ
  • موسم
آج کا اخبار
  • تازہ ترین
  • تجارت
  • تعلیم
  • سیاست
  • فن و ثقافت
  • قومی
  • کرائم
  • کھیل
  • معاشرت
  • انٹرٹینمنٹ
  • موسم
No Result
View All Result
Daily Ibrat
آج کا اخبار
ویب سائٹ کھیل

پاکستان سب سے زیادہ ٹی 20 میچز کھیلنے والی ٹیم بن گئی، کتنے میچز جیتے اور ہارے؟

پاکستان کرکٹ ٹیم نے ٹی 20 فارمیٹ میں اہم اعزاز اپنے نام کرلیا

دسمبر 4, 2024
in کھیل
0 0
پاکستان سب سے زیادہ ٹی 20 میچز کھیلنے والی ٹیم بن گئی، کتنے میچز جیتے اور ہارے؟

پاکستان کرکٹ ٹیم نے 250 ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچ کھیل کر ٹی 20 کرکٹ میں تاریخی سنگ میل عبور کرتے ہوئے دنیا کی پہلی ٹیم بننے کا اعزاز حاصل کرلیا۔

گزشتہ روز 3 ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کے دوسرے میچ میں پاکستان نے زمبابوے کو 10 وکٹوں سے شکست دے کر سیریز میں0-2 کی فیصلہ کن برتری حاصل کرلی۔

زمبابوے نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا لیکن پاکستانی بولرز کے سامنے ان کی بیٹنگ لائن ریت کی دیوار ثابت ہوئی اور پوری ٹیم 57 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔

زمبابوے کا 58 رنز کا ہدف پاکستان نے چھٹے اوور میں بغیر کسی نقصان کے پورا کر لیا، زمبابوے کے خلاف کھیلا گیا سیریز کا دوسرا ٹی ٹوئنٹی پاکستان کا مجموعی طور پر 250 واں ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچ تھا۔

پاکستان نے پہلے ٹی 20 میں زمبابوے کو شکست دے دی

اس کے ساتھ ہی پاکستان کرکٹ ٹیم نے ٹی 20 فارمیٹ میں اہم اعزاز اپنے نام کرلیا، پاکستان کرکٹ ٹیم 250 ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچز کھیلنے والی دنیا کی پہلی ٹیم بن گئی۔

گرین شرٹس نے 250 میں سے 144 میچز میں کامیابی حاصل کی ہے جبکہ 95 میں شکست ہوئی۔

4 میچز برابر بھی ہوئے جس میں 3 کا فیصلہ سپر اوور اور ایک کا بال آؤٹ میں ہوا، ان میں سے 3 میں قومی ٹیم کو شکست اور ایک میں کامیابی ملی۔اس کے علاوہ 7 میچز بے نتیجہ بھی ثابت ہوئے۔

سب سے زیادہ ٹی ٹوئنٹی میچز کھیلنے والی ٹیم کی فہرست میں دوسرا نمبر بھارت کا ہے جس نے 242 میچز کھیلے ہیں۔

Previous Post

انٹرنیٹ بندش سے پاکستان کو 22 لاکھ ڈالر فی گھنٹہ کا نقصان ہوتا ہے،

Next Post

پاکستان کو کمزور کرنے کے لئے عالمی سازش ہو رہی ہے، شرجیل میمن

مزید خبریں

ڈاکٹر ابراہیم رئیسی کا پراسیکیوٹر سے ایرانی صدر بننے تک کا سفر
تازہ ترین

ڈاکٹر ابراہیم رئیسی کا پراسیکیوٹر سے ایرانی صدر بننے تک کا سفر

اپریل 23, 2024
40
تنازع حل:نئے آئی جی اسلام آباد نے عہدے کا چارج سنبھال لیا
کھیل

تنازع حل:نئے آئی جی اسلام آباد نے عہدے کا چارج سنبھال لیا

اپریل 23, 2024
40
پی این ایس سی کا تیل بردار جہاز سری لنکا میں کب سے خراب کھڑا ہے ، کتنا نقصان ہو چکا ؟ جان کر آپ حیران رہ جائیں
تازہ ترین

پی این ایس سی کا تیل بردار جہاز سری لنکا میں کب سے خراب کھڑا ہے ، کتنا نقصان ہو چکا ؟ جان کر آپ حیران رہ جائیں

اپریل 23, 2024
34
چیمپئنز ٹرافی: گروپ بی میں کون سی ٹیم کے سیمی فائنل میں جانے کے چانسز زیادہ ہیں؟
انٹرٹینمنٹ

چیمپئنز ٹرافی: گروپ بی میں کون سی ٹیم کے سیمی فائنل میں جانے کے چانسز زیادہ ہیں؟

فروری 26, 2025
23
ڈولی چائے والے نے شعیب اختر کو بھی بخشا، سابق کرکٹر تعریف کرنے پر مجبور
کھیل

ڈولی چائے والے نے شعیب اختر کو بھی بخشا، سابق کرکٹر تعریف کرنے پر مجبور

فروری 3, 2025
13
پاکستانیوں کو حکومت اتنی مہنگی بجلی کیوں دے رہی ہے ؟ سن کر آپ کے ہوش اُڑ جائیں گے
کھیل

پاکستانیوں کو حکومت اتنی مہنگی بجلی کیوں دے رہی ہے ؟ سن کر آپ کے ہوش اُڑ جائیں گے

اپریل 22, 2024
13
Load More
Next Post
پاکستان کو کمزور کرنے کے لئے عالمی سازش ہو رہی ہے، شرجیل میمن

پاکستان کو کمزور کرنے کے لئے عالمی سازش ہو رہی ہے، شرجیل میمن

بین الاقوامی​

بالی ووڈ کے لیجینڈ اداکار دھرمیندر نہیں رہے

نومبر 25, 2025
6
پشاور: ایف سی ہیڈ کوارٹرز پر خود.کش حملے کی کوشش ناکام، 3 دہشت گرد ہلاک ، 3 جوان شہید
تازہ ترین

پشاور: ایف سی ہیڈ کوارٹرز پر خود.کش حملے کی کوشش ناکام، 3 دہشت گرد ہلاک ، 3 جوان شہید

نومبر 24, 2025
11
4  ملزمان کی پھانسی کی سزائیں کالعدم قرار، توہین رسالت کے مقدمے میں عدالت نے فیصلہ سنا دیا
تازہ ترین

4 ملزمان کی پھانسی کی سزائیں کالعدم قرار، توہین رسالت کے مقدمے میں عدالت نے فیصلہ سنا دیا

نومبر 22, 2025
8

Daily Ibrat Group of Publications.
All rights reserved

Hosted by WCORS

  • تازہ ترین
  • تجارت
  • تعلیم
  • سیاست
  • فن و ثقافت
  • قومی
  • کرائم
  • کھیل
  • معاشرت
  • انٹرٹینمنٹ
  • موسم

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • تازہ ترین
  • تجارت
  • تعلیم
  • سیاست
  • فن و ثقافت
  • قومی
  • کرائم
  • کھیل
  • معاشرت
  • انٹرٹینمنٹ
  • موسم

© 2024 Daily Ibrat Hyderabad