ڈی آئی خان(ڈیلی پاکستان آن لائن ) ڈیرہ اسماعیل خان اور شمالی وزیر ستان میں سیکیورٹی فورسز نے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران 11 دہشتگردوں کو جہنم واصل کر دیا ۔