لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)ایران کے صدر ابراہیم رئیسی اور وفد کے دورے کے باعث لاہور میں کل مقامی تعطیل ہو گی، جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔