لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )بجلی کے بھاری بلوں سے تنگ پاکستانی آج کل دھڑا دھڑ سولر پینلز لگوانے کیلئے پیسوں کا جگاڑ لگانے میں مصروف ہیں لیکن ایک ایسی رپورٹ منظر عام پر آ گئی ہے جس نے پاکستانیوں کی آنکھیں ہی کھول کر رکھ دیں ہیں جو کہ بجلی کی فی یونٹ پیدوار کی لاگت کو بیان کر رہی ہے ۔