آج کا اخبار
ہفتہ, نومبر 29, 2025
Daily Ibrat
Advertisement
ADVERTISEMENT
  • تازہ ترین
  • تجارت
  • تعلیم
  • سیاست
  • فن و ثقافت
  • قومی
  • کرائم
  • کھیل
  • معاشرت
  • انٹرٹینمنٹ
  • موسم
آج کا اخبار
  • تازہ ترین
  • تجارت
  • تعلیم
  • سیاست
  • فن و ثقافت
  • قومی
  • کرائم
  • کھیل
  • معاشرت
  • انٹرٹینمنٹ
  • موسم
No Result
View All Result
Daily Ibrat
آج کا اخبار
ویب سائٹ سندھ

اب تک شادی کے پیغامات موصول ہوتے ہیں ،اداکارہ صاحبہ کی والدہ نشوبیگم کا انکشاف

اپریل 22, 2024
in سندھ
0 0
اب تک شادی کے پیغامات موصول ہوتے ہیں ،اداکارہ صاحبہ کی والدہ نشوبیگم کا انکشاف

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستانی شوبز انڈسٹری سے وابستہ معروف سینئر اداکارہ نشو بیگم نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں اب تک شادی کی پیشکشیں ہوتی ہیںلیکن ان کا چوتھی مرتبہ شادی کرنے کا کوئی ارادہ نہیں ہے۔
روزنامہ جنگ کے مطابق گزشتہ دنوں نشو بیگم کی بیٹی و اداکارہ صاحبہ کی اپنے حقیقی والد انعام ربانی سے 42 برس کے بعد ملاقات ہوئی جس کا سوشل میڈیا پر خوب چرچا رہا۔بعدازاں نشو بیگم پر تنقید کی گئی کہ انہوں نے بیٹی کو والد سے دور رکھا، جس پر انہوں نے ویڈیو پیغام شیئر کیا اور اپنی کہانی اور اپنے تحفظات سے مداحوں کو آگاہ کیاتاہم اب انہوں نے ایک اور ویڈیو اپنے یوٹیوب چینل پر شیئر کرتے ہوئے بتایا کہ ہمیشہ سے ان کی شادیوں کا خوب چرچا رہا ہے۔ کبھی ان کا نام کسی کے ساتھ جوڑ دیا جاتا تو کبھی کسی کے ساتھ۔ جس کی وجہ سے ہر ملنے والا ان سے شادیوں کے حوالے سے سوال کرتا رہتا اور اس طرح ان کا پورا وقت ان شادیوں کی تردید یا تصدیق میں گزر جاتا۔
نشو بیگم نے اپنی حالیہ ویڈیو میں اپنی شادیوں سے متعلق کھل کر بات کی۔سینئر اداکارہ نے بتایا کہ انہوں نے کبھی کسی کے ساتھ افیئرنہیں رکھا ہمیشہ شادی کو ترجیح دی ہے کیونکہ یہ ہی حلال طریقہ ہے۔انہوں نے گفتگو کرتے ہوئے انکشاف کیا کہ انہیں چاہنے والوں کی جانب سے اب تک شادی کے پیغامات موصول ہوتے ہیں۔انہوں نے ان تمام لوگوں کا شکریہ ادا کیا جو انہیں اب تک پرپوز کر رہے ہیں اور کہا کہ اس طرح کی توجہ کسی بھی عمر میں اچھی لگتی ہے لیکن ان کا چوتھی مرتبہ شادی کرنے کا کوئی ارادہ نہیں ہے اور سنگل رہنے پر مطمئن ہیں۔انہوں نے یہ بھی کہا کہ کل کسی نے نہیں دیکھا، زندگی کس موڑ پر لے جائے یہ کس کو پتا ہے لیکن فی الحال ایک بار پھر شادی کا کوئی ارادہ نہیں ہے۔
واضح رہے کہ سینئر اداکارہ نشو بیگم کی پہلی شادی انعام ربانی سے 1970 میں ہوئی جو 6 برس بعد طلاق پر ختم ہوگئی۔بعدازاں انہوں نے نغمہ نگار اور شاعر تسلیم فاضلی سے 1978 میں دوسری شادی کی جبکہ دوسرے شوہر کی وفات کے بعد انہوں نے جمال پاشا سے تیسری شادی کی تھی جو 2019 میں وفات پا چکے ہیں۔

Previous Post

سیلاب سے متاثرہ چمن شاہراہ این اے 25 بحال ،گوادر میں پھنسے کئی افراد کو5 روز بعد بھی ریسکیو نہ کیا جاسکا

Next Post

بیٹنگ کمپنی سے کنٹریکٹ، محمد عامر پاکستانی جرسی پہنتے ہی مشکل میں پھنس گئے

مزید خبریں

عبرت اخبار کراچی کے دفتر پر حملے کے خلاف عوامی پریس کلب وگن کے صحافیوں کی جانب سے شدید احتجاج
تازہ ترین

عبرت اخبار کراچی کے دفتر پر حملے کے خلاف عوامی پریس کلب وگن کے صحافیوں کی جانب سے شدید احتجاج

جولائی 18, 2025
152
دریائے سندھ میں منگل، بدھ کی رات سیلاب کا خدشہ، 16 لاکھ افراد کے متاثر ہونے کا خطرہ
سندھ

دریائے سندھ میں منگل، بدھ کی رات سیلاب کا خدشہ، 16 لاکھ افراد کے متاثر ہونے کا خطرہ

اگست 30, 2025
82
نوابشاہ:  ایف آئی اے نے ہائر ایجوکیشن کمیشن کے جاری کردہ 70 کروڑ سے زائد کے فنڈز میں خورد برد
تازہ ترین

نوابشاہ: ایف آئی اے نے ہائر ایجوکیشن کمیشن کے جاری کردہ 70 کروڑ سے زائد کے فنڈز میں خورد برد

جولائی 19, 2025
79
رانا ثنااللہ اور قمر جاوید باجوہ میں کس بات پر تلخی ہوئی؟ لیگی رہنما کا سنسنی خیز انٹرویو
سندھ

رانا ثنااللہ اور قمر جاوید باجوہ میں کس بات پر تلخی ہوئی؟ لیگی رہنما کا سنسنی خیز انٹرویو

اپریل 22, 2024
53
سندھ میں ہنگامی صورتحال نہیں، تیاری مکمل ہے، کچے سے لوگوں کو نکال رہے ہیں، شرجیل میمن
تازہ ترین

سندھ میں ہنگامی صورتحال نہیں، تیاری مکمل ہے، کچے سے لوگوں کو نکال رہے ہیں، شرجیل میمن

اگست 28, 2025
37
کراچی: لانڈھی میں 6 روز سے لاپتا والدین کا اکلوتا بیٹا زیادتی کے بعد قتل، بوری بند لاش برآمد
سندھ

کراچی: لانڈھی میں 6 روز سے لاپتا والدین کا اکلوتا بیٹا زیادتی کے بعد قتل، بوری بند لاش برآمد

ستمبر 23, 2025
33
Load More
Next Post
بیٹنگ کمپنی سے کنٹریکٹ، محمد عامر پاکستانی جرسی پہنتے ہی مشکل میں پھنس گئے

بیٹنگ کمپنی سے کنٹریکٹ، محمد عامر پاکستانی جرسی پہنتے ہی مشکل میں پھنس گئے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

بین الاقوامی​

بالی ووڈ کے لیجینڈ اداکار دھرمیندر نہیں رہے

نومبر 25, 2025
9
پشاور: ایف سی ہیڈ کوارٹرز پر خود.کش حملے کی کوشش ناکام، 3 دہشت گرد ہلاک ، 3 جوان شہید
تازہ ترین

پشاور: ایف سی ہیڈ کوارٹرز پر خود.کش حملے کی کوشش ناکام، 3 دہشت گرد ہلاک ، 3 جوان شہید

نومبر 24, 2025
12
4  ملزمان کی پھانسی کی سزائیں کالعدم قرار، توہین رسالت کے مقدمے میں عدالت نے فیصلہ سنا دیا
تازہ ترین

4 ملزمان کی پھانسی کی سزائیں کالعدم قرار، توہین رسالت کے مقدمے میں عدالت نے فیصلہ سنا دیا

نومبر 22, 2025
12

Daily Ibrat Group of Publications.
All rights reserved

Hosted by WCORS

  • تازہ ترین
  • تجارت
  • تعلیم
  • سیاست
  • فن و ثقافت
  • قومی
  • کرائم
  • کھیل
  • معاشرت
  • انٹرٹینمنٹ
  • موسم

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • تازہ ترین
  • تجارت
  • تعلیم
  • سیاست
  • فن و ثقافت
  • قومی
  • کرائم
  • کھیل
  • معاشرت
  • انٹرٹینمنٹ
  • موسم

© 2024 Daily Ibrat Hyderabad