کراچی(نیوز ڈیسک)سندھ کی جامعات کی گرانٹ بند کرنے کے حوالے سے چیئرمین ایچ ای سی کا بیان آ گیا . تفصیلات کے مطابق وفاقی ہائر ایجوکیشن کمیشن کے چیرمین ڈاکٹر مختار احمد نے کہا ہے کہ یکم جون 2024 سے صوبائی جامعات کی گرانٹ بند نہیں کی جارہی ہے۔ جو گرانٹ جامعات کو پہلے ملتی تھی وہ بدستور جاری رہے گی۔