اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن)6 ججز کے خط پررواں ہفتے اہم پیشرفت کا امکان ہے َ خبر رساں ادارے "آن لائن ” کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ کے 6 ججوں کی جانب سے عدالتی امور میں مبینہ مداخلت کے معاملے پر اسلام آباد ہائی کورٹ بار نے تحقیقات کیلئے سپریم کورٹ میں دائر آئینی درخواست پر فل کورٹ تشکیل دینے اورسماعت رواں ہفتے کیے جانے کاامکان ہے۔