اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)بانی پی ٹی آئی عمران خان، علی نواز اعوان ودیگر کیخلاف جوڈیشل کمپلیکس توڑ پھوڑ کیس اے ٹی سی جج طاہر عباس سپرا نے ریمارکس دیتے ہوئے کہاکہ جب تک فرد جرم عائد نہیں ہوتی تب تک درخواست بریت دائر نہیں ہو سکتی،درخواست بریت پر فیصلہ آ گیا تو دوبارہ بریت کی درخواست دائر نہیں کی جا سکتی۔