آج کا اخبار
منگل, ستمبر 23, 2025
Daily Ibrat
Advertisement
ADVERTISEMENT
  • تازہ ترین
  • تجارت
  • تعلیم
  • سیاست
  • فن و ثقافت
  • قومی
  • کرائم
  • کھیل
  • معاشرت
  • انٹرٹینمنٹ
  • موسم
آج کا اخبار
  • تازہ ترین
  • تجارت
  • تعلیم
  • سیاست
  • فن و ثقافت
  • قومی
  • کرائم
  • کھیل
  • معاشرت
  • انٹرٹینمنٹ
  • موسم
No Result
View All Result
Daily Ibrat
آج کا اخبار
ویب سائٹ سندھ

کراچی: لانڈھی میں 6 روز سے لاپتا والدین کا اکلوتا بیٹا زیادتی کے بعد قتل، بوری بند لاش برآمد

کراچی .کے علاقے لانڈھی میں 6 روز سے لاپتا 7 سالہ بچے کی لاش کچرا کنڈی سے مل گئی

ستمبر 23, 2025
in سندھ, کرائم
0 0
کراچی: لانڈھی میں 6 روز سے لاپتا والدین کا اکلوتا بیٹا زیادتی کے بعد قتل، بوری بند لاش برآمد

سعد والدین کی اکلوتی اولاد تھی، اہل خانہ بچےکی جدائی پر غم سے نڈھال ہیں، پولیس سرجن کے مطابق پوسٹ مارٹم میں زیادتی کے شواہد ملے ہیں۔

لانڈھی کا رہائشی 7 سالہ سعد علی 18 ستمبر کو گھر سے چیز لینے کے لیے نکلا تھا اور اس کے بعد واپس نہیں آیا، اہل خانہ نے بچے کو بہت تلاش کیا، اور گمشدگی کا مقدمہ بھی درج کرایا۔

پیر کی رات لانڈھی نمبر 6 لعل مزار کے علاقے میں گھر کے قریب واقع کچرا کنڈی سے بچی کی لاش ملی تھی، سعد والدین کی اکلوتی اولاد تھا، واقعہ پر اہلخانہ غم سے نڈھال ہیں۔

اہل محلہ نے بتایا کہ سعد 20 روپے لے کر چیز لینے نکلا تھا، اس کے بعد واپس نہیں آیا۔

پولیس کے مطابق بچے کی لاش 5 سے 6 دن پرانی ہے، موت کی وجوہات جاننے کے لیے تمام پہلوؤں سے تحقیقات شروع کردی گئیں۔

پولیس سرجن ڈاکٹر سمعیہ طارق7 سالہ سعد علی کا پوسٹ مارٹم مکمل کرلیا گیا ہے، بچے کے ساتھ جنسی زیادتی کے شواہد ملے ہیں۔

پولیس سرجن کے مطابق بچے کی موت سر پر وزنی چیز سے چوٹ لگنے کے باعث ہوئی، بچے کے مختلف اعضا کے سیمپل لے کے کیمیائی تجزیے کے لیے بھجوا دیے گئے ہیں۔

پولیس نے پوسٹمارٹم کے بعد لاش کو لواحقین کے حوالے کردیا ہے، لواحقین کے مطابق 7 سالہ سعد علی کی تدفین بعد نماز ظہر ادا کی جائے گی۔

واضح رہے کہ کراچی میں رواں ماہ قیوم آباد کے علاقے میں 100 سے زائد بچوں اور بچیوں کو زیادتی کا نشانہ بنانے والے شربت فروش کو گرفتار کیا گیا، ملزم نے عدالت میں اعتراف کیا ہے کہ وہ ایک ایک بچی کو کئی کئی مرتبہ زیادتی کا نشانہ بناچکا ہے

Previous Post

حارث رؤف نے باؤنڈری پر کھڑے ہوکر بھارت کا رافیل گرایا، وزیر دفاع گرویدہ

مزید خبریں

عبرت اخبار کراچی کے دفتر پر حملے کے خلاف عوامی پریس کلب وگن کے صحافیوں کی جانب سے شدید احتجاج
تازہ ترین

عبرت اخبار کراچی کے دفتر پر حملے کے خلاف عوامی پریس کلب وگن کے صحافیوں کی جانب سے شدید احتجاج

جولائی 18, 2025
130
دریائے سندھ میں منگل، بدھ کی رات سیلاب کا خدشہ، 16 لاکھ افراد کے متاثر ہونے کا خطرہ
سندھ

دریائے سندھ میں منگل، بدھ کی رات سیلاب کا خدشہ، 16 لاکھ افراد کے متاثر ہونے کا خطرہ

اگست 30, 2025
80
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں ٹک ٹاکر سامعہ حجاب کے مبینہ اغوا اور نقدی چھیننے کے کیس میں گرفتار ملزم حسن زاہد نے عدالت میں اعتراف جرم کرلیا۔
کرائم

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں ٹک ٹاکر سامعہ حجاب کے مبینہ اغوا اور نقدی چھیننے کے کیس میں گرفتار ملزم حسن زاہد نے عدالت میں اعتراف جرم کرلیا۔

ستمبر 2, 2025
74
نوابشاہ:  ایف آئی اے نے ہائر ایجوکیشن کمیشن کے جاری کردہ 70 کروڑ سے زائد کے فنڈز میں خورد برد
تازہ ترین

نوابشاہ: ایف آئی اے نے ہائر ایجوکیشن کمیشن کے جاری کردہ 70 کروڑ سے زائد کے فنڈز میں خورد برد

جولائی 19, 2025
66
رانا ثنااللہ اور قمر جاوید باجوہ میں کس بات پر تلخی ہوئی؟ لیگی رہنما کا سنسنی خیز انٹرویو
سندھ

رانا ثنااللہ اور قمر جاوید باجوہ میں کس بات پر تلخی ہوئی؟ لیگی رہنما کا سنسنی خیز انٹرویو

اپریل 22, 2024
49
سندھ میں ہنگامی صورتحال نہیں، تیاری مکمل ہے، کچے سے لوگوں کو نکال رہے ہیں، شرجیل میمن
تازہ ترین

سندھ میں ہنگامی صورتحال نہیں، تیاری مکمل ہے، کچے سے لوگوں کو نکال رہے ہیں، شرجیل میمن

اگست 28, 2025
32
Load More
ایک ملک کے خلاف جارحیت دونوں ملکوں کے خلاف جارحیت تصور ہو گی، پاک سعودی عرب معاہدہ
بین الاقوامی​

ایک ملک کے خلاف جارحیت دونوں ملکوں کے خلاف جارحیت تصور ہو گی، پاک سعودی عرب معاہدہ

ستمبر 19, 2025
3
پنجاب کی تھرمل ڈرون ٹیکنالوجی نے 2000 جانیں بچائیں
تازہ ترین

پنجاب کی تھرمل ڈرون ٹیکنالوجی نے 2000 جانیں بچائیں

ستمبر 15, 2025
18
‏وزیر اعظم محمد شہباز شریف اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر، چیف آف آرمی اسٹاف کا دورہ بنوں!
تازہ ترین

‏وزیر اعظم محمد شہباز شریف اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر، چیف آف آرمی اسٹاف کا دورہ بنوں!

ستمبر 15, 2025
6

Daily Ibrat Group of Publications.
All rights reserved

Hosted by WCORS

  • تازہ ترین
  • تجارت
  • تعلیم
  • سیاست
  • فن و ثقافت
  • قومی
  • کرائم
  • کھیل
  • معاشرت
  • انٹرٹینمنٹ
  • موسم

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • تازہ ترین
  • تجارت
  • تعلیم
  • سیاست
  • فن و ثقافت
  • قومی
  • کرائم
  • کھیل
  • معاشرت
  • انٹرٹینمنٹ
  • موسم

© 2024 Daily Ibrat Hyderabad