دادو،،ایس ایس پی دادو نے اہلکاروں کو واضح ہدایات جاری کیں کہ:
دادو، ،پکٹ ڈیوٹی کے دوران مکمل الرٹ اور نمایاں رہیں تاکہ آنے جانے والے شہریوں کو تحفظ کا احساس ملے
دادو، ،ڈیوٹی پوائنٹس پر وقت پر پہنچیں اور مقررہ وقت پر ڈیوٹی ختم کرکہ واپس لوٹیں،
دادو، ،ٹرن آؤٹ اور وردی صاف ستھری اور بہتر رکھیں، اسلحہ ہمیشہ درست حالت میں رکھیں اور غیر حاضری سے گریز کریں
دادو، ،ایس ایس پی دادو نے محرران کو روزآنہ پابندی کے ساتھ تھانوں میں اہلکاروں کی رولکال کرنے کی بھی ہدایت کی،
دادو، ،ایس ایس پی دادو نے کارروائی کرتے ہوئے پولیس ڈپلائمنٹ کے معاملات میں کوتاہی کرنے پر خدا آباد تھانے کے ھیڈ محرر، مخدوم بلاول تھانے کے ڈپلائمنٹ محرر اور ککڑ تھانے کے محرر کو شوکاز نوٹس بھی جاری کیے
دادو،، اس موقع پر سروس شیٹ کلرک، انچارج ڈی آئی بی اور دیگر متعلقہ افسران بھی موجود تھے جنہیں ایس ایس پی دادو نے ڈپلائمنٹ اور پولیس ویلفیئر کے معاملات سے متعلق ضروری ہدایات دیں
دادو، ،ایس ایس پی دادو نے تمام اہلکاروں اور افسران کو واضح کیا کہ پولیس کا اصل کردار عوام کے جان و مال کا تحفظ ہے، اس لیے ہر اہلکار کو ذمہ داری کے ساتھ ڈیوٹی انجام دینا ہوگی
دادو، ،ایس ایس پی دادو نے مزید کہا کہ اس حوالے سے کسی بھی قسم کی لاپرواہی ناقابل برداشت ہوگی ہماری ذمہ داری ہے کہ امن کیلئے بھرپور کردار ادا کریں، لہٰذا ہر اہلکار کا الرٹ اور وقت کا پابند رہ کر فرائض سر انجام دینے ہونگے
رپورٹر عزيزالله خاصخیلی عبرت ڈیجیٹل نیٹورک ویب سائٹ