آج کا اخبار
منگل, جولائی 22, 2025
Daily Ibrat
Advertisement
ADVERTISEMENT
  • تازہ ترین
  • تجارت
  • تعلیم
  • سیاست
  • فن و ثقافت
  • قومی
  • کرائم
  • کھیل
  • معاشرت
  • انٹرٹینمنٹ
  • موسم
آج کا اخبار
  • تازہ ترین
  • تجارت
  • تعلیم
  • سیاست
  • فن و ثقافت
  • قومی
  • کرائم
  • کھیل
  • معاشرت
  • انٹرٹینمنٹ
  • موسم
No Result
View All Result
Daily Ibrat
آج کا اخبار
ویب سائٹ سندھ

مصطفیٰ قتل کیس: ملزم ارمغان کیخلاف منی لانڈرنگ کا نیا پہلو سامنے آگیا

ایف آئی اے نے عدالت میں مقدمے کا عبوری چالان جمع کروا دیا، سنگین انکشافات

اپریل 25, 2025
in سندھ, سیاست, کرائم
0 0
مصطفیٰ قتل کیس: ملزم ارمغان کیخلاف منی لانڈرنگ کا نیا پہلو سامنے آگیا

کراچی کی انسدادِ دہشت گردی عدالت میں مصطفیٰ عامر قتل کیس میں گرفتار ملزم ارمغان کے خلاف منی لانڈرنگ کا نیا پہلو سامنے آ گیا، وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے عدالت میں مقدمے کا عبوری چالان جمع کروا دیا، جس میں سنگین انکشافات کیے گئے ہیں۔

چالان کے مطابق، ارمغان اور اس کے ساتھی امریکی سرکاری اداروں کے اہلکار بن کر لوگوں سے رابطہ کرتے تھے اور انہیں دھوکا دے کر خطیر رقم بٹورتے تھے، ارمغان نے جعلی کال سینٹرز کے ذریعے ماہانہ تین سے 4 لاکھ امریکی ڈالرز کمائے جبکہ اس کا سالانہ منافع 25 بلین ڈالرز تک پہنچا۔

ایف آئی اے کے مطابق، ارمغان نے اپنے اثاثے کرپٹو کرنسی میں بھی منتقل کیے، اور اس کے زیرِ استعمال آٹھ گاڑیوں کی مجموعی مالیت 154 ملین روپے سے زائد ہے۔ ادارے نے مزید بتایا کہ ملزم کے خلاف ثبوت کے طور پر 18 لیپ ٹاپ، دھوکا دہی پر مبنی اسکرپٹس اور دیگر شواہد حاصل کر لیے گئے ہیں۔

چالان میں یہ بھی انکشاف ہوا کہ ارمغان نے 2018 میں اپنی جعلی کمپنی رجسٹر کروائی تھی اور اس کے ساتھ کامران قریشی بھی منی لانڈرنگ کے اس نیٹ ورک میں شریک تھا۔ ایف آئی اے کا کہنا ہے کہ ملزم ڈارک ویب کے ذریعے مختلف ممالک سے ڈرگز منگواتا اور کرپٹو کرنسی کے ذریعے ادائیگی کرتا تھا۔

چالان کے مطابق، ارمغان نے ڈرگز کی خرید و فروخت بھی شروع کر دی تھی جبکہ کال سینٹر کے ایجنٹس کو کم از کم 75 ہزار روپے ماہانہ تنخواہ دی جاتی تھی، جو کہ بعد ازاں ساڑھے چار لاکھ روپے تک پہنچ سکتی تھی۔

ایف آئی اے کی جانب سے پیش کردہ یہ چالان کیس میں سنگینی کو مزید واضح کرتا ہے اور آئندہ سماعت میں عدالت کی جانب سے اہم فیصلے متوقع ہیں۔

Previous Post

پاک بھارت کشیدگی کے اثرات پاکستان سپر لیگ پر بھی ظاہر ہونے لگے

Next Post

پہلگام واقعہ: پاک بھارت معاملات کو بہت قریب سے دیکھ رہے ہیں، ٹیمی بروس

مزید خبریں

رانا ثنااللہ اور قمر جاوید باجوہ میں کس بات پر تلخی ہوئی؟ لیگی رہنما کا سنسنی خیز انٹرویو
سندھ

رانا ثنااللہ اور قمر جاوید باجوہ میں کس بات پر تلخی ہوئی؟ لیگی رہنما کا سنسنی خیز انٹرویو

اپریل 22, 2024
48
عبرت اخبار کراچی کے دفتر پر حملے کے خلاف عوامی پریس کلب وگن کے صحافیوں کی جانب سے شدید احتجاج
تازہ ترین

عبرت اخبار کراچی کے دفتر پر حملے کے خلاف عوامی پریس کلب وگن کے صحافیوں کی جانب سے شدید احتجاج

جولائی 18, 2025
28
بھارت ہمیشہ دہشتگردی کی ذمہ داری پاکستان پر ڈال کر سیاسی فائدہ اٹھاتا ہے، ترجمان پاک فوج
تازہ ترین

بھارت ہمیشہ دہشتگردی کی ذمہ داری پاکستان پر ڈال کر سیاسی فائدہ اٹھاتا ہے، ترجمان پاک فوج

مئی 9, 2025
28
پاکستان ریلوے کا عید پر کرایوں میں 20 فیصد کمی کا اعلان، نوٹیفکیشن جاری
سندھ

پاکستان ریلوے کا عید پر کرایوں میں 20 فیصد کمی کا اعلان، نوٹیفکیشن جاری

مارچ 22, 2025
21
سیکیورٹی فورسز کا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، 11 دہشتگرد ہلاک
سندھ

سیکیورٹی فورسز کا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، 11 دہشتگرد ہلاک

اپریل 22, 2024
21
سینیئر صحافی اور یوٹیوب چینل کے بانی فرحان ملک گرفتار
سندھ

سینیئر صحافی اور یوٹیوب چینل کے بانی فرحان ملک گرفتار

مارچ 20, 2025
20
Load More
Next Post
پہلگام واقعہ: پاک بھارت معاملات کو بہت قریب سے دیکھ رہے ہیں، ٹیمی بروس

پہلگام واقعہ: پاک بھارت معاملات کو بہت قریب سے دیکھ رہے ہیں، ٹیمی بروس

نوابشاہ:  ایف آئی اے نے ہائر ایجوکیشن کمیشن کے جاری کردہ 70 کروڑ سے زائد کے فنڈز میں خورد برد
تازہ ترین

نوابشاہ: ایف آئی اے نے ہائر ایجوکیشن کمیشن کے جاری کردہ 70 کروڑ سے زائد کے فنڈز میں خورد برد

جولائی 19, 2025
15
عبرت اخبار کراچی کے دفتر پر حملے کے خلاف عوامی پریس کلب وگن کے صحافیوں کی جانب سے شدید احتجاج
تازہ ترین

عبرت اخبار کراچی کے دفتر پر حملے کے خلاف عوامی پریس کلب وگن کے صحافیوں کی جانب سے شدید احتجاج

جولائی 18, 2025
28
وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑا اضافہ کردیا
تازہ ترین

وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑا اضافہ کردیا

جولائی 16, 2025
9

Daily Ibrat Group of Publications.
All rights reserved

Hosted by WCORS

  • تازہ ترین
  • تجارت
  • تعلیم
  • سیاست
  • فن و ثقافت
  • قومی
  • کرائم
  • کھیل
  • معاشرت
  • انٹرٹینمنٹ
  • موسم

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • تازہ ترین
  • تجارت
  • تعلیم
  • سیاست
  • فن و ثقافت
  • قومی
  • کرائم
  • کھیل
  • معاشرت
  • انٹرٹینمنٹ
  • موسم

© 2024 Daily Ibrat Hyderabad