آج کا اخبار
منگل, اگست 5, 2025
Daily Ibrat
Advertisement
ADVERTISEMENT
  • تازہ ترین
  • تجارت
  • تعلیم
  • سیاست
  • فن و ثقافت
  • قومی
  • کرائم
  • کھیل
  • معاشرت
  • انٹرٹینمنٹ
  • موسم
آج کا اخبار
  • تازہ ترین
  • تجارت
  • تعلیم
  • سیاست
  • فن و ثقافت
  • قومی
  • کرائم
  • کھیل
  • معاشرت
  • انٹرٹینمنٹ
  • موسم
No Result
View All Result
Daily Ibrat
آج کا اخبار
ویب سائٹ انٹرٹینمنٹ

معروف گلوکارہ شکیرا اسپتال میں داخل، ورلڈ ٹور کینسل کرنا پڑا

شکیرا نے اپنا ورلڈ ٹور 11 فروری کو برازیل کے شہر ریو ڈی جنیرو سے شروع کیا تھا اور 19 فروری کو پیرو میں پرفارم کرنا تھا

فروری 17, 2025
in انٹرٹینمنٹ, بین الاقوامی​
0 0
معروف گلوکارہ شکیرا اسپتال میں داخل، ورلڈ ٹور کینسل کرنا پڑا

عالمی شہرت یافتہ کولمبین گلوکارہ شکیرا کو پیٹ کی تکلیف کے باعث اسپتال میں داخل کر لیا گیا، جس کی وجہ سے انہیں اپنے ورلڈ ٹور کے تحت پیرو میں ہونے والا کنسرٹ ملتوی کرنا پڑا۔

اڑتالیس سالہ گلوکارہ نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر مداحوں کو اطلاع دیتے ہوئے بتایا کہ انہیں رات گئے ایمرجنسی میں اسپتال لے جایا گیا، جہاں ڈاکٹروں نے انہیں آرام کا مشورہ دیا۔

شکیرا نے اپنے پیغام میں لکھا، ’مجھے افسوس کے ساتھ بتانا پڑ رہا ہے کہ گزشتہ رات پیٹ کی تکلیف کے باعث مجھے اسپتال جانا پڑا اور میں اب بھی زیر علاج ہوں۔ ڈاکٹروں نے مجھے مشورہ دیا ہے کہ میری حالت اس وقت اسٹیج پر پرفارم کرنے کے قابل نہیں ہے۔‘

اپنے کنسرٹ کی منسوخی پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے شکیرا نے کہا کہ وہ پیرو کے مداحوں سے ملاقات کی شدت سے منتظر تھیں لیکن جلد صحت یاب ہو کر دوبارہ پرفارم کرنے کی امید رکھتی ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ ’یہ میرے لیے بہت افسوسناک ہے، لیکن میری ٹیم اور پروموٹرز پہلے ہی کنسرٹ کی نئی تاریخ طے کرنے پر کام کر رہے ہیں‘۔

شکیرا نے اپنا ورلڈ ٹور 11 فروری کو برازیل کے شہر ریو ڈی جنیرو سے شروع کیا تھا اور 19 فروری کو پیرو میں پرفارم کرنا تھا۔ ان کے شیڈول کے مطابق وہ 20 سے 27 فروری تک اپنے آبائی ملک کولمبیا میں پانچ کنسرٹس کریں گی، جن میں سے تین ان کے آبائی شہر بارانکیا میں ہوں گے، جبکہ 12 مارچ کو وہ میکسیکو میں پرفارم کریں گی۔

مداح اب شکیرا کی جلد صحت یابی اور کنسرٹ کی نئی تاریخ کے اعلان کے منتظر ہیں، جبکہ گلوکارہ بھی جلد اسٹیج پر واپسی کے لیے پرامید ہیں۔

Previous Post

اب روس اور امریکا جنگ کی بجائے امن کی بات کریں گے، کریملن کا بیان

Next Post

زلزلوں کے دوران پراسرار دھماکوں نے پاکستانی اور بھارتی شہریوں کو شک میں مبتلا کردیا

مزید خبریں

راہول گاندھی کی مودی حکومت پر کڑی تنقید، خارجہ پالیسی کو ناکام قرار دے دیا
بین الاقوامی​

راہول گاندھی کی مودی حکومت پر کڑی تنقید، خارجہ پالیسی کو ناکام قرار دے دیا

مئی 27, 2025
47
گووندا کا اہلیہ سنیتا آہوجا کو طلاق دینے کی خبروں پر ردعمل سامنے آگیا
انٹرٹینمنٹ

گووندا کا اہلیہ سنیتا آہوجا کو طلاق دینے کی خبروں پر ردعمل سامنے آگیا

مارچ 18, 2025
32
فیلڈ مارشل عاصم منیر اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان اہم ملاقات آج ہوگی
بین الاقوامی​

فیلڈ مارشل عاصم منیر اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان اہم ملاقات آج ہوگی

جون 18, 2025
27
ٹرمپ کے سیز فائر اعلان کے بعد ایران کا اسرائیل پر میزائل حملہ، 3 ہلاک
بین الاقوامی​

ٹرمپ کے سیز فائر اعلان کے بعد ایران کا اسرائیل پر میزائل حملہ، 3 ہلاک

جون 24, 2025
26
سشانت سنگھ کی موت کا کیس 4 سال بعد بند کیوں کردیا گیا؟
انٹرٹینمنٹ

سشانت سنگھ کی موت کا کیس 4 سال بعد بند کیوں کردیا گیا؟

مارچ 24, 2025
24
علیزے شاہ کی ’آواز کی سرجری‘ کی خبروں پر لب کشائی
انٹرٹینمنٹ

علیزے شاہ کی ’آواز کی سرجری‘ کی خبروں پر لب کشائی

مارچ 19, 2025
21
Load More
Next Post
زلزلوں کے دوران پراسرار دھماکوں نے پاکستانی اور بھارتی شہریوں کو شک میں مبتلا کردیا

زلزلوں کے دوران پراسرار دھماکوں نے پاکستانی اور بھارتی شہریوں کو شک میں مبتلا کردیا

کوہستان کا 28 سال سے لاپتہ شخص گلیشیئر میں محفوظ پایا گیا۔
تازہ ترین

کوہستان کا 28 سال سے لاپتہ شخص گلیشیئر میں محفوظ پایا گیا۔

اگست 5, 2025
0
اسلام آباد میں فوڈ اتھارٹی کی بڑی کارروائی, 25 من گدھے کا گوشت  برآمد,
تازہ ترین

اسلام آباد میں فوڈ اتھارٹی کی بڑی کارروائی, 25 من گدھے کا گوشت برآمد,

جولائی 27, 2025
14
نوابشاہ:  ایف آئی اے نے ہائر ایجوکیشن کمیشن کے جاری کردہ 70 کروڑ سے زائد کے فنڈز میں خورد برد
تازہ ترین

نوابشاہ: ایف آئی اے نے ہائر ایجوکیشن کمیشن کے جاری کردہ 70 کروڑ سے زائد کے فنڈز میں خورد برد

جولائی 19, 2025
33

Daily Ibrat Group of Publications.
All rights reserved

Hosted by WCORS

  • تازہ ترین
  • تجارت
  • تعلیم
  • سیاست
  • فن و ثقافت
  • قومی
  • کرائم
  • کھیل
  • معاشرت
  • انٹرٹینمنٹ
  • موسم

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • تازہ ترین
  • تجارت
  • تعلیم
  • سیاست
  • فن و ثقافت
  • قومی
  • کرائم
  • کھیل
  • معاشرت
  • انٹرٹینمنٹ
  • موسم

© 2024 Daily Ibrat Hyderabad