آج کا اخبار
ہفتہ, نومبر 29, 2025
Daily Ibrat
Advertisement
ADVERTISEMENT
  • تازہ ترین
  • تجارت
  • تعلیم
  • سیاست
  • فن و ثقافت
  • قومی
  • کرائم
  • کھیل
  • معاشرت
  • انٹرٹینمنٹ
  • موسم
آج کا اخبار
  • تازہ ترین
  • تجارت
  • تعلیم
  • سیاست
  • فن و ثقافت
  • قومی
  • کرائم
  • کھیل
  • معاشرت
  • انٹرٹینمنٹ
  • موسم
No Result
View All Result
Daily Ibrat
آج کا اخبار
ویب سائٹ سندھ

یوٹیلیٹی اسٹورز یونین کا آج سے ملک گیر احتجاج کا اعلان

ملازمین کی جانب سے مطالبات کی منظوری تک دھرنے کا امکان

فروری 17, 2025
in سندھ, سیاست
0 0
یوٹیلیٹی اسٹورز یونین کا آج سے ملک گیر احتجاج کا اعلان

یوٹیلیٹی اسٹورز ورکر یونین نے ڈیلی ویجز ملازمین کی برطرفیوں کے خلاف آج سے ملک گیر احتجاج کا اعلان کر رکھا ہے۔ ملازمین اسلام آباد ہیڈ آفس بلیو ایریا کے سامنے دوپہر دو بجے احتجاج کریں گے، جبکہ دیگر شہروں میں بھی مظاہرے کیے جائیں گے۔

یونین کے مطابق مطالبات تسلیم نہ کیے گئے تو دھرنا دیا جائے گا اور ملازمین کی جانب سے مطالبات کی منظوری تک دھرنے کا امکان ہے۔

ورکرز یونین کا کہنا ہے کہ حکومت نے تنظیم نو کے نام پر تین ہزار سے زائد ملازمین کو برطرف کر دیا ہے، جس سے ملازمین شدید پریشانی کا شکار ہیں۔ یونین نے برطرفیوں کے خلاف عدالت سے رجوع کرنے کا بھی فیصلہ کر لیا ہے۔

سیکریٹری جنرل نیشنل ورکرز یونین راجا مسکین نے گزشتہ روز کہا تھا کہ برطرفیوں کے خلاف این آئی آر سی میں کیس دائر کیا جا رہا ہے، اور حکم امتناع کے لیے عدالت سے رجوع کیا جائے گا۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ ایک برطرف ملازم جنید قریشی نے دلبرداشتہ ہوکر خودکشی کرلی، اور اس واقعے کی ایف آئی آر حکومت اور انتظامیہ کے خلاف درج کرانے کی کوشش کی جائے گی۔

واضح رہے کہ حکومت نے یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن میں اصلاحات کے تحت پہلے مرحلے میں تمام ڈیلی ویجز ملازمین کو فارغ کر دیا ہے، جبکہ مستقبل میں مزید برطرفیوں کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔

Previous Post

ٹرمپ انتظامیہ نے 12 سے زائد امیگریشن ججز کو نوکریوں سے فارغ کردیا

Next Post

فرحان سعید اور عروہ کی پہلی مرتبہ اپنی علیحدگی پر لب کشائی

مزید خبریں

عبرت اخبار کراچی کے دفتر پر حملے کے خلاف عوامی پریس کلب وگن کے صحافیوں کی جانب سے شدید احتجاج
تازہ ترین

عبرت اخبار کراچی کے دفتر پر حملے کے خلاف عوامی پریس کلب وگن کے صحافیوں کی جانب سے شدید احتجاج

جولائی 18, 2025
152
دریائے سندھ میں منگل، بدھ کی رات سیلاب کا خدشہ، 16 لاکھ افراد کے متاثر ہونے کا خطرہ
سندھ

دریائے سندھ میں منگل، بدھ کی رات سیلاب کا خدشہ، 16 لاکھ افراد کے متاثر ہونے کا خطرہ

اگست 30, 2025
82
نوابشاہ:  ایف آئی اے نے ہائر ایجوکیشن کمیشن کے جاری کردہ 70 کروڑ سے زائد کے فنڈز میں خورد برد
تازہ ترین

نوابشاہ: ایف آئی اے نے ہائر ایجوکیشن کمیشن کے جاری کردہ 70 کروڑ سے زائد کے فنڈز میں خورد برد

جولائی 19, 2025
79
رانا ثنااللہ اور قمر جاوید باجوہ میں کس بات پر تلخی ہوئی؟ لیگی رہنما کا سنسنی خیز انٹرویو
سندھ

رانا ثنااللہ اور قمر جاوید باجوہ میں کس بات پر تلخی ہوئی؟ لیگی رہنما کا سنسنی خیز انٹرویو

اپریل 22, 2024
53
سندھ میں ہنگامی صورتحال نہیں، تیاری مکمل ہے، کچے سے لوگوں کو نکال رہے ہیں، شرجیل میمن
تازہ ترین

سندھ میں ہنگامی صورتحال نہیں، تیاری مکمل ہے، کچے سے لوگوں کو نکال رہے ہیں، شرجیل میمن

اگست 28, 2025
37
کراچی: لانڈھی میں 6 روز سے لاپتا والدین کا اکلوتا بیٹا زیادتی کے بعد قتل، بوری بند لاش برآمد
سندھ

کراچی: لانڈھی میں 6 روز سے لاپتا والدین کا اکلوتا بیٹا زیادتی کے بعد قتل، بوری بند لاش برآمد

ستمبر 23, 2025
33
Load More
Next Post
فرحان سعید اور عروہ کی پہلی مرتبہ اپنی علیحدگی پر لب کشائی

فرحان سعید اور عروہ کی پہلی مرتبہ اپنی علیحدگی پر لب کشائی

بین الاقوامی​

بالی ووڈ کے لیجینڈ اداکار دھرمیندر نہیں رہے

نومبر 25, 2025
9
پشاور: ایف سی ہیڈ کوارٹرز پر خود.کش حملے کی کوشش ناکام، 3 دہشت گرد ہلاک ، 3 جوان شہید
تازہ ترین

پشاور: ایف سی ہیڈ کوارٹرز پر خود.کش حملے کی کوشش ناکام، 3 دہشت گرد ہلاک ، 3 جوان شہید

نومبر 24, 2025
12
4  ملزمان کی پھانسی کی سزائیں کالعدم قرار، توہین رسالت کے مقدمے میں عدالت نے فیصلہ سنا دیا
تازہ ترین

4 ملزمان کی پھانسی کی سزائیں کالعدم قرار، توہین رسالت کے مقدمے میں عدالت نے فیصلہ سنا دیا

نومبر 22, 2025
12

Daily Ibrat Group of Publications.
All rights reserved

Hosted by WCORS

  • تازہ ترین
  • تجارت
  • تعلیم
  • سیاست
  • فن و ثقافت
  • قومی
  • کرائم
  • کھیل
  • معاشرت
  • انٹرٹینمنٹ
  • موسم

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • تازہ ترین
  • تجارت
  • تعلیم
  • سیاست
  • فن و ثقافت
  • قومی
  • کرائم
  • کھیل
  • معاشرت
  • انٹرٹینمنٹ
  • موسم

© 2024 Daily Ibrat Hyderabad