آج کا اخبار
جمعرات, جولائی 24, 2025
Daily Ibrat
Advertisement
ADVERTISEMENT
  • تازہ ترین
  • تجارت
  • تعلیم
  • سیاست
  • فن و ثقافت
  • قومی
  • کرائم
  • کھیل
  • معاشرت
  • انٹرٹینمنٹ
  • موسم
آج کا اخبار
  • تازہ ترین
  • تجارت
  • تعلیم
  • سیاست
  • فن و ثقافت
  • قومی
  • کرائم
  • کھیل
  • معاشرت
  • انٹرٹینمنٹ
  • موسم
No Result
View All Result
Daily Ibrat
آج کا اخبار
ویب سائٹ انٹرٹینمنٹ

راکھی ساونت کا ایئرپورٹ پر انتظار کروں گی، ہانیہ عامر نے مہمان نوازی کی حامی بھرلی

بھارت میں کام کرنے کا ابھی کوئی پروگرام نہیں ہے، لندن میں میڈیا سے گفتگو

فروری 10, 2025
in انٹرٹینمنٹ
0 0
راکھی ساونت کا ایئرپورٹ پر انتظار کروں گی، ہانیہ عامر نے مہمان نوازی کی حامی بھرلی

معروف پاکستانی اداکارہ ہانیہ عامر نے بالی ووڈ اداکارہ راکھی ساونت کی مہمان نوازی کی حامی بھرلی۔

لندن میں ہانیہ عامر اور دیگر اداکاروں نے تقریب میں شرکت کی۔ اس تقریب میں نوجوان پاکستانی کرکٹر اور جارح مزاج بلے باز صائم ایوب بھی شریک تھے۔

اس موقع پر میڈیا سے گفتگو میں اداکارہ ہانیہ عامر کا کہنا تھا کہ بھارتی اداکارہ راکھی ساونت کا ایئرپورٹ پر انتظار کروں گی۔

ایک خاتون صحافی نے ان سے سوال کیا کہ آپ کی خوبصورتی اور زندہ دلی کا کیا راز ہے؟ جس پر اداکارہ نے کہاکہ بس خوش رہیں۔

بھارت میں کام کرنے کے حوالے سے سوال کے جواب میں ہانیہ کا کہنا تھا کہ ایسا ابھی کوئی پروگرام نہیں ہے، اگر ہوگا تو آپ کو ضرور بتاؤں گی۔

بالی ووڈ اداکارہ و ڈانسرراکھی ساونت کے بھارت بلانے کے سوال پر اداکارہ ہانیہ عامر کا کہنا تھا کہ بالکل ان کے لئے جاؤں گی۔

یاد رہے کہ گزشتہ دنوں بالی وڈ اداکارہ راکھی ساونت کی ائیر پورٹ سے ایک اور ویڈیو سامنے آئی تھی جس میں انہوں نے کہا تھا کہ ہانیہ کیا تمھارے گھر میں میرے لیے جگہ ہے، میں تمھاری بہن بھارت سے آرہی ہے، چلو مجھے ائیرپورٹ پر لینے آجاؤ۔

Previous Post

بنگلہ دیش میں عوامی لیگ رہنماؤں کے گھروں پر حملوں کا سلسلہ پھیل گیا

Next Post

قذافی اسٹیڈیم کا مذاق اڑانے والے بھارت کو خود شرمندگی کا سامنا کرنا پڑ گیا

مزید خبریں

گووندا کا اہلیہ سنیتا آہوجا کو طلاق دینے کی خبروں پر ردعمل سامنے آگیا
انٹرٹینمنٹ

گووندا کا اہلیہ سنیتا آہوجا کو طلاق دینے کی خبروں پر ردعمل سامنے آگیا

مارچ 18, 2025
32
سشانت سنگھ کی موت کا کیس 4 سال بعد بند کیوں کردیا گیا؟
انٹرٹینمنٹ

سشانت سنگھ کی موت کا کیس 4 سال بعد بند کیوں کردیا گیا؟

مارچ 24, 2025
24
علیزے شاہ کی ’آواز کی سرجری‘ کی خبروں پر لب کشائی
انٹرٹینمنٹ

علیزے شاہ کی ’آواز کی سرجری‘ کی خبروں پر لب کشائی

مارچ 19, 2025
21
چیمپئنز ٹرافی: گروپ بی میں کون سی ٹیم کے سیمی فائنل میں جانے کے چانسز زیادہ ہیں؟
انٹرٹینمنٹ

چیمپئنز ٹرافی: گروپ بی میں کون سی ٹیم کے سیمی فائنل میں جانے کے چانسز زیادہ ہیں؟

فروری 26, 2025
18
ڈکی بھائی کی خطرناک ویڈیو، لوگ ’سافٹ ویئر اپ ڈیٹ‘ کا انتظار کرنے لگے
انٹرٹینمنٹ

ڈکی بھائی کی خطرناک ویڈیو، لوگ ’سافٹ ویئر اپ ڈیٹ‘ کا انتظار کرنے لگے

اپریل 11, 2025
17
کراچی کے ایک فلیٹ سے خاتون ادا کارہ حمیرا اصغر کی لاش برآمد
انٹرٹینمنٹ

کراچی کے ایک فلیٹ سے خاتون ادا کارہ حمیرا اصغر کی لاش برآمد

جولائی 9, 2025
16
Load More
Next Post
قذافی اسٹیڈیم کا مذاق اڑانے والے بھارت کو خود شرمندگی کا سامنا کرنا پڑ گیا

قذافی اسٹیڈیم کا مذاق اڑانے والے بھارت کو خود شرمندگی کا سامنا کرنا پڑ گیا

نوابشاہ:  ایف آئی اے نے ہائر ایجوکیشن کمیشن کے جاری کردہ 70 کروڑ سے زائد کے فنڈز میں خورد برد
تازہ ترین

نوابشاہ: ایف آئی اے نے ہائر ایجوکیشن کمیشن کے جاری کردہ 70 کروڑ سے زائد کے فنڈز میں خورد برد

جولائی 19, 2025
19
عبرت اخبار کراچی کے دفتر پر حملے کے خلاف عوامی پریس کلب وگن کے صحافیوں کی جانب سے شدید احتجاج
تازہ ترین

عبرت اخبار کراچی کے دفتر پر حملے کے خلاف عوامی پریس کلب وگن کے صحافیوں کی جانب سے شدید احتجاج

جولائی 18, 2025
32
وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑا اضافہ کردیا
تازہ ترین

وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑا اضافہ کردیا

جولائی 16, 2025
9

Daily Ibrat Group of Publications.
All rights reserved

Hosted by WCORS

  • تازہ ترین
  • تجارت
  • تعلیم
  • سیاست
  • فن و ثقافت
  • قومی
  • کرائم
  • کھیل
  • معاشرت
  • انٹرٹینمنٹ
  • موسم

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • تازہ ترین
  • تجارت
  • تعلیم
  • سیاست
  • فن و ثقافت
  • قومی
  • کرائم
  • کھیل
  • معاشرت
  • انٹرٹینمنٹ
  • موسم

© 2024 Daily Ibrat Hyderabad