آج کا اخبار
منگل, اگست 5, 2025
Daily Ibrat
Advertisement
ADVERTISEMENT
  • تازہ ترین
  • تجارت
  • تعلیم
  • سیاست
  • فن و ثقافت
  • قومی
  • کرائم
  • کھیل
  • معاشرت
  • انٹرٹینمنٹ
  • موسم
آج کا اخبار
  • تازہ ترین
  • تجارت
  • تعلیم
  • سیاست
  • فن و ثقافت
  • قومی
  • کرائم
  • کھیل
  • معاشرت
  • انٹرٹینمنٹ
  • موسم
No Result
View All Result
Daily Ibrat
آج کا اخبار
ویب سائٹ بین الاقوامی​

امریکی خاتون اونیجا اینڈریو رابنسن کو ڈاکٹروں نے دانت نکلوانے کی ہدایات کردی

اونیجا اینڈیور رابسن کے دانتوں کی صفائی اور ایکسرے کیا گیا

فروری 7, 2025
in بین الاقوامی​, سندھ
0 0
امریکی خاتون اونیجا اینڈریو رابنسن کو ڈاکٹروں نے دانت نکلوانے کی ہدایات کردی

کراچی میں اپنے محبوب کی تلاش میں آئی امریکی خاتون کو ڈاکٹروں نے دانت نکلوانے کی ہدایات کردی۔

امریکی خاتون کا جناح اسپتال میں دانتوں کا معائنہ کیا گیا، اونیجا اینڈیور رابسن کے دانتوں کی صفائی اور ایکسرے کیا گیا۔

معائنے اور ایکسرے کی رپورٹ آنے کے بعد ڈاکٹروں نے امریکی خاتون اونیجا اینڈیور رابسن کو دانت نکلوانے کی ہدایات کردی۔

امریکی خاتون ذہنی مریضہ قرار

اس سے قبل جناح اسپتال کراچی میں زیر علاج امریکی خاتون اونیجا اینڈریو رابنسن کو ڈاکٹرز نے ذہنی مریضہ قراردیا، سربراہ شعبہ نفسیات ڈاکٹر چنی لال نے تصدیق کی کہ خاتون میں بائی پولر ڈس آرڈر کی تشخیص ہوئی ہے۔

ڈاکٹر چنی لال کے مطابق، اسپتال کی طبی ماہرین کی ٹیم مسلسل مریضہ کا معائنہ اور ضروری ٹیسٹ کر رہی ہے۔ مریضہ کا ہیموگلوبن لیول انتہائی کم تھا، جس کے باعث انہیں دو مرتبہ انتقال خون کے عمل سے گزارا گیا۔

امریکی خاتون نے جناح اسپتال میں سب کو ٹک ٹاک پر لگا دیا

کراچی کے جناح اسپتال میں موجود امریکی خاتون اونیجا اینڈریو نے سب کو ٹک ٹاک پر لگایا، پولیس اہلکار ہو یا وارڈ بوائے جو بھی اونیجا کے پاس گیا اس کی حرکتوں اور ٹک ٹاک کا حصہ بن گیا۔

کراچی میں کئی ہفتوں سے مقیم اورمیڈیا کے زیربحث امریکی خاتون اونیجا اینڈریو رابنسن جناح اسپتال کے شعبہ نفسیات میں داخل ہیں۔ اسپتال ذرائع کے مطابق خاتون کی ذہنی حالت درست نہیں ہے، وہ بہکی بہکی باتیں کر رہی ہیں جبکہ ان کے ہاتھوں اور پیروں میں سوجن بھی پائی گئی تھی۔

خاتون کا ہلیموگلوبن بھی کم پایا گیا ہے اور انہیں بلڈ ٹرانسفیوژن تجویز کیا گیا ہے۔

Previous Post

مذہب کو تقسیم کرنے کے بجائے متحد کرنے کیلئے استعمال کیا جائے، بلاول بھٹو

Next Post

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا بین الاقوامی فوجداری عدالت پر پابندیاں لگانے کا فیصلہ

مزید خبریں

عبرت اخبار کراچی کے دفتر پر حملے کے خلاف عوامی پریس کلب وگن کے صحافیوں کی جانب سے شدید احتجاج
تازہ ترین

عبرت اخبار کراچی کے دفتر پر حملے کے خلاف عوامی پریس کلب وگن کے صحافیوں کی جانب سے شدید احتجاج

جولائی 18, 2025
75
رانا ثنااللہ اور قمر جاوید باجوہ میں کس بات پر تلخی ہوئی؟ لیگی رہنما کا سنسنی خیز انٹرویو
سندھ

رانا ثنااللہ اور قمر جاوید باجوہ میں کس بات پر تلخی ہوئی؟ لیگی رہنما کا سنسنی خیز انٹرویو

اپریل 22, 2024
48
راہول گاندھی کی مودی حکومت پر کڑی تنقید، خارجہ پالیسی کو ناکام قرار دے دیا
بین الاقوامی​

راہول گاندھی کی مودی حکومت پر کڑی تنقید، خارجہ پالیسی کو ناکام قرار دے دیا

مئی 27, 2025
47
نوابشاہ:  ایف آئی اے نے ہائر ایجوکیشن کمیشن کے جاری کردہ 70 کروڑ سے زائد کے فنڈز میں خورد برد
تازہ ترین

نوابشاہ: ایف آئی اے نے ہائر ایجوکیشن کمیشن کے جاری کردہ 70 کروڑ سے زائد کے فنڈز میں خورد برد

جولائی 19, 2025
33
گووندا کا اہلیہ سنیتا آہوجا کو طلاق دینے کی خبروں پر ردعمل سامنے آگیا
انٹرٹینمنٹ

گووندا کا اہلیہ سنیتا آہوجا کو طلاق دینے کی خبروں پر ردعمل سامنے آگیا

مارچ 18, 2025
32
فیلڈ مارشل عاصم منیر اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان اہم ملاقات آج ہوگی
بین الاقوامی​

فیلڈ مارشل عاصم منیر اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان اہم ملاقات آج ہوگی

جون 18, 2025
27
Load More
Next Post
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا بین الاقوامی فوجداری عدالت پر پابندیاں لگانے کا فیصلہ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا بین الاقوامی فوجداری عدالت پر پابندیاں لگانے کا فیصلہ

کوہستان کا 28 سال سے لاپتہ شخص گلیشیئر میں محفوظ پایا گیا۔
تازہ ترین

کوہستان کا 28 سال سے لاپتہ شخص گلیشیئر میں محفوظ پایا گیا۔

اگست 5, 2025
0
اسلام آباد میں فوڈ اتھارٹی کی بڑی کارروائی, 25 من گدھے کا گوشت  برآمد,
تازہ ترین

اسلام آباد میں فوڈ اتھارٹی کی بڑی کارروائی, 25 من گدھے کا گوشت برآمد,

جولائی 27, 2025
14
نوابشاہ:  ایف آئی اے نے ہائر ایجوکیشن کمیشن کے جاری کردہ 70 کروڑ سے زائد کے فنڈز میں خورد برد
تازہ ترین

نوابشاہ: ایف آئی اے نے ہائر ایجوکیشن کمیشن کے جاری کردہ 70 کروڑ سے زائد کے فنڈز میں خورد برد

جولائی 19, 2025
33

Daily Ibrat Group of Publications.
All rights reserved

Hosted by WCORS

  • تازہ ترین
  • تجارت
  • تعلیم
  • سیاست
  • فن و ثقافت
  • قومی
  • کرائم
  • کھیل
  • معاشرت
  • انٹرٹینمنٹ
  • موسم

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • تازہ ترین
  • تجارت
  • تعلیم
  • سیاست
  • فن و ثقافت
  • قومی
  • کرائم
  • کھیل
  • معاشرت
  • انٹرٹینمنٹ
  • موسم

© 2024 Daily Ibrat Hyderabad