آج کا اخبار
منگل, اگست 5, 2025
Daily Ibrat
Advertisement
ADVERTISEMENT
  • تازہ ترین
  • تجارت
  • تعلیم
  • سیاست
  • فن و ثقافت
  • قومی
  • کرائم
  • کھیل
  • معاشرت
  • انٹرٹینمنٹ
  • موسم
آج کا اخبار
  • تازہ ترین
  • تجارت
  • تعلیم
  • سیاست
  • فن و ثقافت
  • قومی
  • کرائم
  • کھیل
  • معاشرت
  • انٹرٹینمنٹ
  • موسم
No Result
View All Result
Daily Ibrat
آج کا اخبار
ویب سائٹ بین الاقوامی​

واشنگٹن طیارہ حادثے میں پاکستانی خاتون سمیت تمام 67 افراد ہلاک، 41 لاشیں نکال لی گئیں

طیارے میں 60 مسافر اور عملے کے 4 ارکان سوار تھے جبکہ بلیک ہاک ہلیک کاپٹر میں 3 فوجی موجود تھے

فروری 1, 2025
in بین الاقوامی​
0 0
واشنگٹن طیارہ حادثے میں پاکستانی خاتون سمیت تمام 67 افراد ہلاک، 41 لاشیں نکال لی گئیں

امریکی دارالحکومت واشنگٹن میں ایئرپورٹ کے قریب مسافر طیارے اور ہیلی کاپٹر میں تصادم کے بعد طیارے کے ٹکرے ٹکرے ہوگئے اور ہیلی کاپٹر سمیت دریا میں جاگرا، طیارے میں سوار تمام 64 افراد اور ہیلی کاپٹر میں سوار 3 فوجی ہلاک ہوگئے، حادثے پاکستانی خاتون عسری حسین بھی لقمہ اجل بنیں۔ ڈی سی فائر چیف کے مطابق اب تک 41 لاشیں نکالی جاچکی ہیں۔

گزشتہ روز واشنگٹن میں رونلڈ ریگن ایئرپورٹ پر اترنے سے چند منٹ قبل مسافر طیارہ ایک فوجی ہیلی کاپٹر سے ٹکرا گیا۔ ھادثے کے دوران طیارہ دو ٹکڑوں میں تقسیم ہوکر دریائے پوٹومیک میں جاگرا، طیارے میں سوار تمام 64 افراد اور ہیلی کاپٹر میں سوار 3 فوجی ہلاک ہوگئے۔

طیارے میں 60 مسافر اور عملے کے 4 ارکان سوار تھے جبکہ بلیک ہاک ہلیک کاپٹر میں 3 فوجی موجود تھے۔

ڈی سی فائر چیف کے مطابق، اب تک 41 لاشوں کی باقیات نکالی جا چکی ہیں، جن میں سے 28 کی شناخت ہو چکی ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ حادثے میں شامل تمام 67 افراد کو مردہ تصور کر لیا گیا ہے۔

فضائی حادثات کے یہ مسلسل واقعات امریکا میں ایوی ایشن سیکیورٹی پر کئی سوالات اٹھا رہے ہیں۔ تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے اور مزید تفصیلات کا انتظار کیا جا رہا ہے۔

واشنگٹن میں پیش آنے والے اس افسوسناک طیارے حادثے میں پاکستانی خاتون عسری حسین بھی لقمہ اجل جبکہ خاتون کے شوہر حماد رضا نے ان کی ہلاکت کی تصدیق کردی۔

واشنگٹن: مسافر طیارہ فوجی ہیلی کاپٹر سے ٹکرا کر دریا میں جاگرا، 28 لاشیں نکال لی گئیں

واشنگٹن کی میئر میرئیل باوزر نے حادثے پر افسوس کا اظہار کیا جبکہ شدید سرد موسم اور حادثے کے باعث کسی کے بھی زندہ بچ جانے کے امکانات نہیں ہیں۔

دوسری جانب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے حادثے پر برہمی کا اظہار کیا کرتے ہوئے سوشل میڈیا پر پیغام میں کہا کہ حادثہ رونما ہونے سے روکا جاسکتا تھا لیکن ایسا نہیں کیا گیا۔

امریکی صدر نے مزید کہا کہ ہیلی کاپٹر غلط وقت پر غلط جگہ پر موجود تھا، وقت پرخبردار نہیں کیا گیا، کوئی زندہ نہیں بچا، یہ دن تکلیف دہ ہے۔

ڈونلڈ ٹرمپ نے سابق وزرائے اعظم جو بائیڈن اور باراک اوباما پر بھی الزام لگاتے ہوئے کہا کہ انہوں نے ٹریفک کنٹرول کی نوکریوں کے لیے ایسے لوگوں کو بھرتی کیا جو معمولی ذہانت کے حامل تھے۔

Previous Post

حکومت نےپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا

Next Post

پی ٹی آئی کے بعد حکومت نے بھی مذاکرات ختم کر دیے، عرفان صدیقی کی تصدیق

مزید خبریں

راہول گاندھی کی مودی حکومت پر کڑی تنقید، خارجہ پالیسی کو ناکام قرار دے دیا
بین الاقوامی​

راہول گاندھی کی مودی حکومت پر کڑی تنقید، خارجہ پالیسی کو ناکام قرار دے دیا

مئی 27, 2025
47
گووندا کا اہلیہ سنیتا آہوجا کو طلاق دینے کی خبروں پر ردعمل سامنے آگیا
انٹرٹینمنٹ

گووندا کا اہلیہ سنیتا آہوجا کو طلاق دینے کی خبروں پر ردعمل سامنے آگیا

مارچ 18, 2025
32
فیلڈ مارشل عاصم منیر اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان اہم ملاقات آج ہوگی
بین الاقوامی​

فیلڈ مارشل عاصم منیر اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان اہم ملاقات آج ہوگی

جون 18, 2025
27
ٹرمپ کے سیز فائر اعلان کے بعد ایران کا اسرائیل پر میزائل حملہ، 3 ہلاک
بین الاقوامی​

ٹرمپ کے سیز فائر اعلان کے بعد ایران کا اسرائیل پر میزائل حملہ، 3 ہلاک

جون 24, 2025
26
اسرائیل کے ایران پر حملے سست نہیں ہوں گے، دو دن میں سب پتا چل جائے گا، صدر ٹرمپ
بین الاقوامی​

اسرائیل کے ایران پر حملے سست نہیں ہوں گے، دو دن میں سب پتا چل جائے گا، صدر ٹرمپ

جون 17, 2025
17
اسرائیلی دہشتگردی: قدرت نے امریکی سفیر کے منہ سے سچ نکلوا دیا
بین الاقوامی​

اسرائیلی دہشتگردی: قدرت نے امریکی سفیر کے منہ سے سچ نکلوا دیا

جون 21, 2025
16
Load More
Next Post
پی ٹی آئی کے بعد حکومت نے بھی مذاکرات ختم کر دیے، عرفان صدیقی کی تصدیق

پی ٹی آئی کے بعد حکومت نے بھی مذاکرات ختم کر دیے، عرفان صدیقی کی تصدیق

کوہستان کا 28 سال سے لاپتہ شخص گلیشیئر میں محفوظ پایا گیا۔
تازہ ترین

کوہستان کا 28 سال سے لاپتہ شخص گلیشیئر میں محفوظ پایا گیا۔

اگست 5, 2025
0
اسلام آباد میں فوڈ اتھارٹی کی بڑی کارروائی, 25 من گدھے کا گوشت  برآمد,
تازہ ترین

اسلام آباد میں فوڈ اتھارٹی کی بڑی کارروائی, 25 من گدھے کا گوشت برآمد,

جولائی 27, 2025
14
نوابشاہ:  ایف آئی اے نے ہائر ایجوکیشن کمیشن کے جاری کردہ 70 کروڑ سے زائد کے فنڈز میں خورد برد
تازہ ترین

نوابشاہ: ایف آئی اے نے ہائر ایجوکیشن کمیشن کے جاری کردہ 70 کروڑ سے زائد کے فنڈز میں خورد برد

جولائی 19, 2025
33

Daily Ibrat Group of Publications.
All rights reserved

Hosted by WCORS

  • تازہ ترین
  • تجارت
  • تعلیم
  • سیاست
  • فن و ثقافت
  • قومی
  • کرائم
  • کھیل
  • معاشرت
  • انٹرٹینمنٹ
  • موسم

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • تازہ ترین
  • تجارت
  • تعلیم
  • سیاست
  • فن و ثقافت
  • قومی
  • کرائم
  • کھیل
  • معاشرت
  • انٹرٹینمنٹ
  • موسم

© 2024 Daily Ibrat Hyderabad