آج کا اخبار
اتوار, نومبر 30, 2025
Daily Ibrat
Advertisement
ADVERTISEMENT
  • تازہ ترین
  • تجارت
  • تعلیم
  • سیاست
  • فن و ثقافت
  • قومی
  • کرائم
  • کھیل
  • معاشرت
  • انٹرٹینمنٹ
  • موسم
آج کا اخبار
  • تازہ ترین
  • تجارت
  • تعلیم
  • سیاست
  • فن و ثقافت
  • قومی
  • کرائم
  • کھیل
  • معاشرت
  • انٹرٹینمنٹ
  • موسم
No Result
View All Result
Daily Ibrat
آج کا اخبار
ویب سائٹ انٹرٹینمنٹ

بشریٰ انصاری بہروز سبزواری کی پسندیدہ ساتھی اداکارہ قرار

قاضی واجد نے بشری انصاری سے کس اداکار کی شادی کی کوشش کی؟

دسمبر 10, 2024
in انٹرٹینمنٹ
0 0
بشریٰ انصاری بہروز سبزواری کی پسندیدہ ساتھی اداکارہ قرار

شوبز انڈسٹری کے سینئر اداکار بہروز سبزواری نے بشریٰ انصاری کو پسندیدہ ساتھی اداکارہ قرار دے دیا۔

اداکار بہروز سبزواری نے حال ہی میں اشنا شاہ کے شو میں شرکت کی اور اس دوران شوبز کریئر سمیت دیگر موضوعات پر اپنی رائے کا اظہار کیا۔

مریم نفیس کی پھو پھو بھی زہریلی نکلیں

انہوں نے کہا کہ بشریٰ انصاری میری پسندیدہ اداکارہ ہیں میرا ان کے ساتھ فیملی کی طرح کا تعلق ہے کیونکہ میں سمجھتا ہوں کہ بہن بھائی کے رشتے خونی ہوتے ہیں لیکن یہ بھی حقیقت ہے کہ دوست آپ کا سب سے قیمتی سرمایہ ہوتا ہے۔

اس سے قبل ایک انٹرویو میں پاکستان کے سینئر اداکار بہروز سبزواری نے انکشاف کیا تھا کہ مرحوم اداکار قاضی واجد بشری انصاری اور جاوید شیخ کی شادی کے خواہشمند تھے اور انہوں نے اس کے لیے بہت کوششیں بھی کی تھیں۔ 8 سے 9 سال پہلے قاضی صاحب نے ان دونوں کا دکھ بانٹنے کی کوشش میں بشریٰ سے کہا تھا کہ یار بشریٰ بات سنو تم جاوید سے شادی کرلو۔

دورانِ شو بشریٰ انصاری نے مزاحیہ انداز میں کہا کہ جاوید شیخ اپنی رنگینیوں میں چل رہے تھے اسی لیے انہوں نے کبھی میرا دکھ بانٹنے کی کوشش نہیں کی۔

اداکارہ کی بات پر بہروز سبزواری بولے کہ میں سنجیدہ ہوں۔

شریٰ انصاری نے بتایا کہ اس وقت میرئ علیحدگی کے متعلق میرے دوستوں کے علاوہ کسی کو معلوم نہیں تھا اس وقت جاوید شیخ بھی اکیلے تھے تو قاضی واجد صاحب نے کہا تم دونوں بہت جچو گے ، تم دونوں شادی کرلو۔

اداکارہ نے کہا کہ ان کی بات سن کر میں اور جاوید شیخ ہنسنے لگے میں نے کہا یہ آپ کیسی باتیں کررہے ہیں، یہ تو ہو ہی نہیں سکتا، تو ساتھ ہی وہ بولے یہ کیا بدتمیزی ہے، میں سنجیدہ بات کررہا ہوں۔

Previous Post

کورٹ مارشل میں لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمید کو چارج شیٹ کردیا گیا

Next Post

شعیب ملک نے ثانیہ مرزا کو طلاق دینے پر کتنے بھارتی روپے دیئے؟

مزید خبریں

گووندا کا اہلیہ سنیتا آہوجا کو طلاق دینے کی خبروں پر ردعمل سامنے آگیا
انٹرٹینمنٹ

گووندا کا اہلیہ سنیتا آہوجا کو طلاق دینے کی خبروں پر ردعمل سامنے آگیا

مارچ 18, 2025
36
سشانت سنگھ کی موت کا کیس 4 سال بعد بند کیوں کردیا گیا؟
انٹرٹینمنٹ

سشانت سنگھ کی موت کا کیس 4 سال بعد بند کیوں کردیا گیا؟

مارچ 24, 2025
26
علیزے شاہ کی ’آواز کی سرجری‘ کی خبروں پر لب کشائی
انٹرٹینمنٹ

علیزے شاہ کی ’آواز کی سرجری‘ کی خبروں پر لب کشائی

مارچ 19, 2025
25
رجب بٹ نے بیوی سے ناروا سلوک کے الزامات پر وضاحت پیش کردی
انٹرٹینمنٹ

رجب بٹ نے بیوی سے ناروا سلوک کے الزامات پر وضاحت پیش کردی

مئی 20, 2025
24
چیمپئنز ٹرافی: گروپ بی میں کون سی ٹیم کے سیمی فائنل میں جانے کے چانسز زیادہ ہیں؟
انٹرٹینمنٹ

چیمپئنز ٹرافی: گروپ بی میں کون سی ٹیم کے سیمی فائنل میں جانے کے چانسز زیادہ ہیں؟

فروری 26, 2025
23
ڈکی بھائی کی خطرناک ویڈیو، لوگ ’سافٹ ویئر اپ ڈیٹ‘ کا انتظار کرنے لگے
انٹرٹینمنٹ

ڈکی بھائی کی خطرناک ویڈیو، لوگ ’سافٹ ویئر اپ ڈیٹ‘ کا انتظار کرنے لگے

اپریل 11, 2025
22
Load More
Next Post
شعیب ملک نے ثانیہ مرزا کو طلاق دینے پر کتنے بھارتی روپے دیئے؟

شعیب ملک نے ثانیہ مرزا کو طلاق دینے پر کتنے بھارتی روپے دیئے؟

بین الاقوامی​

بالی ووڈ کے لیجینڈ اداکار دھرمیندر نہیں رہے

نومبر 25, 2025
9
پشاور: ایف سی ہیڈ کوارٹرز پر خود.کش حملے کی کوشش ناکام، 3 دہشت گرد ہلاک ، 3 جوان شہید
تازہ ترین

پشاور: ایف سی ہیڈ کوارٹرز پر خود.کش حملے کی کوشش ناکام، 3 دہشت گرد ہلاک ، 3 جوان شہید

نومبر 24, 2025
12
4  ملزمان کی پھانسی کی سزائیں کالعدم قرار، توہین رسالت کے مقدمے میں عدالت نے فیصلہ سنا دیا
تازہ ترین

4 ملزمان کی پھانسی کی سزائیں کالعدم قرار، توہین رسالت کے مقدمے میں عدالت نے فیصلہ سنا دیا

نومبر 22, 2025
12

Daily Ibrat Group of Publications.
All rights reserved

Hosted by WCORS

  • تازہ ترین
  • تجارت
  • تعلیم
  • سیاست
  • فن و ثقافت
  • قومی
  • کرائم
  • کھیل
  • معاشرت
  • انٹرٹینمنٹ
  • موسم

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • تازہ ترین
  • تجارت
  • تعلیم
  • سیاست
  • فن و ثقافت
  • قومی
  • کرائم
  • کھیل
  • معاشرت
  • انٹرٹینمنٹ
  • موسم

© 2024 Daily Ibrat Hyderabad