آج کا اخبار
منگل, جولائی 22, 2025
Daily Ibrat
Advertisement
ADVERTISEMENT
  • تازہ ترین
  • تجارت
  • تعلیم
  • سیاست
  • فن و ثقافت
  • قومی
  • کرائم
  • کھیل
  • معاشرت
  • انٹرٹینمنٹ
  • موسم
آج کا اخبار
  • تازہ ترین
  • تجارت
  • تعلیم
  • سیاست
  • فن و ثقافت
  • قومی
  • کرائم
  • کھیل
  • معاشرت
  • انٹرٹینمنٹ
  • موسم
No Result
View All Result
Daily Ibrat
آج کا اخبار
ویب سائٹ انٹرٹینمنٹ

ماہرہ خان کی اصل عمر کیا ہے؟ اداکارہ نے راز افشا کردیا

خود کے ذہنی مسائل کا شکار ہونے کا بھی انکشاف کیا

دسمبر 5, 2024
in انٹرٹینمنٹ
0 0
ماہرہ خان کی اصل عمر کیا ہے؟ اداکارہ نے راز افشا کردیا

پاکستان شوبز سےوابستہ ٹیلنٹڈ اور خوبصورت ادا کارہ ماہرہ خان نے اپنی عمرظاہر کردی۔

حال ہی میں اداکارہ نے ایک پوڈ کاسٹ میں شرکت کرتے ہوئے کئی موضوعات پر اپنے خیالات کا اظہار کیا جس میں ذہنی صحت کا پہلو بھی شامل تھا۔

یہ ایک بیماری ہے، ماہرہ خان نے ڈپریشن کے بارے میں کھل کرکہہ دیا

دوران گفتگو ادا کارہ نے خود کے ذہنی مسائل کا شکار ہونے کا بھی انکشاف کیا۔ انہوں نے لوگوں کو مشورہ دیا کہ اگر انہیں ذہنی صحت سے متعلق کوئی بیماری لاحق ہے تو اسے ڈاکٹر کی خدمات حاصل کرنے میں دیر نہیں لگانی چاہیے اور نہ ہی کسی کی مدد لینے میں کسی قسم کی کوئی ہچکچاہٹ محسوس کرنی چاہیے۔

اس موقع پر اداکارہ نے اپنی عمر کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ میں جلد ہی 40 برس کی ہوجاوں گی لیکن میں آج بھی اس وقت کو یاد کرتی ہوں جب میں30 سال کی تھی۔

ان کا کہنا تھا کہ جب میں 30سال کی تھی تو مجھے اپنی صحت کا خیال رکھنا شروع کردینا چاہیے تھا۔

انہوں نے خواتین کو بھی مشورہ دیا کہ وہ اپنی صحت پر خاص توجہ دیں۔ اور اس کے لیے کوئی غفلت نہ برتیں۔

ماہرہ خان نے کہا کہ ہمارے معاشرے میں یہ آگاہی حاصل ہونی چاہیے کہ ڈپریشن شرمندگی نہیں بلکہ بیماری ہے جس کا علاج موجود ہے، اس کی ادویات ہیں اور اسے بہتر بنانے کے لیے ماہرین بھی دستیاب ہیں، اس لیے ہر کسی کو اس پر بات کرنی چاہیے۔

اداکارہ نے اعتراف کیا کہ جب ان کی دماغی حالت بہت زیادہ خراب تھی تو ادویات نے ہی ان کی سب سے زیادہ مدد کی، اس کے بعد رب سے تعلق اور دوستوں ، خاندان اور ان کے بیٹے اذلان کی مدد سے وہ ڈپریشن سے نکلنے میں کامیاب ہوئی۔

Previous Post

فلم ’پشپا 2: دا رول‘ کا شاندار آغاز مداحوں کو سوگوار کر گیا

Next Post

بیرسٹر گوہرعلی جوڈیشل کمیشن کے رکن بن گئے

مزید خبریں

گووندا کا اہلیہ سنیتا آہوجا کو طلاق دینے کی خبروں پر ردعمل سامنے آگیا
انٹرٹینمنٹ

گووندا کا اہلیہ سنیتا آہوجا کو طلاق دینے کی خبروں پر ردعمل سامنے آگیا

مارچ 18, 2025
32
سشانت سنگھ کی موت کا کیس 4 سال بعد بند کیوں کردیا گیا؟
انٹرٹینمنٹ

سشانت سنگھ کی موت کا کیس 4 سال بعد بند کیوں کردیا گیا؟

مارچ 24, 2025
24
علیزے شاہ کی ’آواز کی سرجری‘ کی خبروں پر لب کشائی
انٹرٹینمنٹ

علیزے شاہ کی ’آواز کی سرجری‘ کی خبروں پر لب کشائی

مارچ 19, 2025
21
چیمپئنز ٹرافی: گروپ بی میں کون سی ٹیم کے سیمی فائنل میں جانے کے چانسز زیادہ ہیں؟
انٹرٹینمنٹ

چیمپئنز ٹرافی: گروپ بی میں کون سی ٹیم کے سیمی فائنل میں جانے کے چانسز زیادہ ہیں؟

فروری 26, 2025
18
ڈکی بھائی کی خطرناک ویڈیو، لوگ ’سافٹ ویئر اپ ڈیٹ‘ کا انتظار کرنے لگے
انٹرٹینمنٹ

ڈکی بھائی کی خطرناک ویڈیو، لوگ ’سافٹ ویئر اپ ڈیٹ‘ کا انتظار کرنے لگے

اپریل 11, 2025
17
کراچی کے ایک فلیٹ سے خاتون ادا کارہ حمیرا اصغر کی لاش برآمد
انٹرٹینمنٹ

کراچی کے ایک فلیٹ سے خاتون ادا کارہ حمیرا اصغر کی لاش برآمد

جولائی 9, 2025
16
Load More
Next Post
بیرسٹر گوہرعلی جوڈیشل کمیشن کے رکن بن گئے

بیرسٹر گوہرعلی جوڈیشل کمیشن کے رکن بن گئے

نوابشاہ:  ایف آئی اے نے ہائر ایجوکیشن کمیشن کے جاری کردہ 70 کروڑ سے زائد کے فنڈز میں خورد برد
تازہ ترین

نوابشاہ: ایف آئی اے نے ہائر ایجوکیشن کمیشن کے جاری کردہ 70 کروڑ سے زائد کے فنڈز میں خورد برد

جولائی 19, 2025
17
عبرت اخبار کراچی کے دفتر پر حملے کے خلاف عوامی پریس کلب وگن کے صحافیوں کی جانب سے شدید احتجاج
تازہ ترین

عبرت اخبار کراچی کے دفتر پر حملے کے خلاف عوامی پریس کلب وگن کے صحافیوں کی جانب سے شدید احتجاج

جولائی 18, 2025
29
وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑا اضافہ کردیا
تازہ ترین

وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑا اضافہ کردیا

جولائی 16, 2025
9

Daily Ibrat Group of Publications.
All rights reserved

Hosted by WCORS

  • تازہ ترین
  • تجارت
  • تعلیم
  • سیاست
  • فن و ثقافت
  • قومی
  • کرائم
  • کھیل
  • معاشرت
  • انٹرٹینمنٹ
  • موسم

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • تازہ ترین
  • تجارت
  • تعلیم
  • سیاست
  • فن و ثقافت
  • قومی
  • کرائم
  • کھیل
  • معاشرت
  • انٹرٹینمنٹ
  • موسم

© 2024 Daily Ibrat Hyderabad