آج کا اخبار
منگل, اگست 5, 2025
Daily Ibrat
Advertisement
ADVERTISEMENT
  • تازہ ترین
  • تجارت
  • تعلیم
  • سیاست
  • فن و ثقافت
  • قومی
  • کرائم
  • کھیل
  • معاشرت
  • انٹرٹینمنٹ
  • موسم
آج کا اخبار
  • تازہ ترین
  • تجارت
  • تعلیم
  • سیاست
  • فن و ثقافت
  • قومی
  • کرائم
  • کھیل
  • معاشرت
  • انٹرٹینمنٹ
  • موسم
No Result
View All Result
Daily Ibrat
آج کا اخبار
ویب سائٹ انٹرٹینمنٹ

فلم ’پشپا 2: دا رول‘ کا شاندار آغاز مداحوں کو سوگوار کر گیا

سنیما میں بھگدڑ سے ایک خاتوں ہلاک جبکہ چند افراد زخمی ہوگئے

دسمبر 5, 2024
in انٹرٹینمنٹ
0 0
فلم ’پشپا 2: دا رول‘ کا شاندار آغاز مداحوں کو سوگوار کر گیا

جنوبی بھارت کے سپر اسٹار اللو ارجن کی فلم ”پشپا 2: دارول“ کا دیوانہ وار آغاز سانحہ میں بدل گیا۔

بھارتی میڈیا کے مطابق 5 دسمبر کو ہندوستانی فلم کی دنیا بھر میں ریلیز سے پہلے اللو ارجن اسٹارر “پشپا 2 “ کی ایک خصوصی اسکریننگ حیدرآباد میں منعقد کی گئی تھی۔

پشپا 2 کی دھماکہ خیز انٹری، ایڈوانس میں 10 لاکھ ٹکٹ فروخت

اطلاع کے مطابق، اللو ارجن بھی اپنے مداحوں کے ساتھ فلم کو دیکھنے کے لیے حیدرآباد کے مشہور سندھیا تھیٹر میں موجود تھے۔ اس موقع پر مداحوں کی بڑی تعداد اپنے پسندیدہ اداکار کی ایک جھلک دیکھنے کے لیے پہنچی تھی۔

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اس موقع پر ہجوم میں اچانک بھگدڑ مچ گئی جس کے نتیجےمیں ایک 35 سالہ خاتوں ہلاک ہوگئی جبکہ چند افراد زخمی ہوگئے ۔ زخمیوں میں ہلاک ہونے والی خاتون کا 9 سالہ بیٹا بھی شامل ہے۔

بھارتی پولیس کے مطابق اللو ارجن کے پہنچتے ہی تھیٹر کے باہر بھگدڑ مچی تھی، لوگوں کے ہجوم کے باعث تھیٹر کا مرکزی دروازہ گر گیا تھا۔ پولیس نے ہجوم کو کنٹرول کرنے کے لیے لاٹھی چارج بھی کیا۔ جس پر لوگ مشتعل ہوگئے۔ پولیس نے حالت کنٹرول میں کرنے کے لیے مزید نفری طلب کرلی۔

افسوسناک واقعے میں ہلاک ہونے والی خاتون سندھیا تھیٹر میں بھگدڑ کے دوران بے ہوش ہو گئی تھی اور اسے علاج کے لیے مقامی ہسپتال لایا گیا تھا۔ یہاں ڈاکٹروں نے اسے مردہ قرار دیا۔ متوفی کی شناخت ریوتی کے طور پر کی گئی ہے جو اپنے شوہر اور دو بچوں کے ساتھ شو دیکھنے آئی تھی۔

سکریننگ کے دوران فوت ہونے والی خاتون کے علاوہ، تین دیگر لوگ بھی سندھیا تھیٹر میں بے ہوش ہو گئے اور ان میں دو بچے بھی شامل تھے، بے ہوش ہونے والے شائقین کو اسپتال لے جایا گیا جہاں ان کا علاج جاری ہے۔

میڈیا کی رپورٹس کے مطابق پشپا2 نمائش سے پہلے ہی مقبولیت حاصل کرچکی ہے اورممبئی اور دہلی کے بڑے سنیما گھروں میں ٹکٹ کی قیمت 2500 بھارتی روپے سے بھی زیادہ ہے۔

Previous Post

ملک میں بارش اور برفباری نے ٹھنڈ مزید بڑھادی، کراچی میں سرد ہواؤں کا راج

Next Post

ماہرہ خان کی اصل عمر کیا ہے؟ اداکارہ نے راز افشا کردیا

مزید خبریں

گووندا کا اہلیہ سنیتا آہوجا کو طلاق دینے کی خبروں پر ردعمل سامنے آگیا
انٹرٹینمنٹ

گووندا کا اہلیہ سنیتا آہوجا کو طلاق دینے کی خبروں پر ردعمل سامنے آگیا

مارچ 18, 2025
32
سشانت سنگھ کی موت کا کیس 4 سال بعد بند کیوں کردیا گیا؟
انٹرٹینمنٹ

سشانت سنگھ کی موت کا کیس 4 سال بعد بند کیوں کردیا گیا؟

مارچ 24, 2025
24
علیزے شاہ کی ’آواز کی سرجری‘ کی خبروں پر لب کشائی
انٹرٹینمنٹ

علیزے شاہ کی ’آواز کی سرجری‘ کی خبروں پر لب کشائی

مارچ 19, 2025
21
چیمپئنز ٹرافی: گروپ بی میں کون سی ٹیم کے سیمی فائنل میں جانے کے چانسز زیادہ ہیں؟
انٹرٹینمنٹ

چیمپئنز ٹرافی: گروپ بی میں کون سی ٹیم کے سیمی فائنل میں جانے کے چانسز زیادہ ہیں؟

فروری 26, 2025
18
ڈکی بھائی کی خطرناک ویڈیو، لوگ ’سافٹ ویئر اپ ڈیٹ‘ کا انتظار کرنے لگے
انٹرٹینمنٹ

ڈکی بھائی کی خطرناک ویڈیو، لوگ ’سافٹ ویئر اپ ڈیٹ‘ کا انتظار کرنے لگے

اپریل 11, 2025
17
کراچی کے ایک فلیٹ سے خاتون ادا کارہ حمیرا اصغر کی لاش برآمد
انٹرٹینمنٹ

کراچی کے ایک فلیٹ سے خاتون ادا کارہ حمیرا اصغر کی لاش برآمد

جولائی 9, 2025
16
Load More
Next Post
ماہرہ خان کی اصل عمر کیا ہے؟ اداکارہ نے راز افشا کردیا

ماہرہ خان کی اصل عمر کیا ہے؟ اداکارہ نے راز افشا کردیا

کوہستان کا 28 سال سے لاپتہ شخص گلیشیئر میں محفوظ پایا گیا۔
تازہ ترین

کوہستان کا 28 سال سے لاپتہ شخص گلیشیئر میں محفوظ پایا گیا۔

اگست 5, 2025
0
اسلام آباد میں فوڈ اتھارٹی کی بڑی کارروائی, 25 من گدھے کا گوشت  برآمد,
تازہ ترین

اسلام آباد میں فوڈ اتھارٹی کی بڑی کارروائی, 25 من گدھے کا گوشت برآمد,

جولائی 27, 2025
14
نوابشاہ:  ایف آئی اے نے ہائر ایجوکیشن کمیشن کے جاری کردہ 70 کروڑ سے زائد کے فنڈز میں خورد برد
تازہ ترین

نوابشاہ: ایف آئی اے نے ہائر ایجوکیشن کمیشن کے جاری کردہ 70 کروڑ سے زائد کے فنڈز میں خورد برد

جولائی 19, 2025
33

Daily Ibrat Group of Publications.
All rights reserved

Hosted by WCORS

  • تازہ ترین
  • تجارت
  • تعلیم
  • سیاست
  • فن و ثقافت
  • قومی
  • کرائم
  • کھیل
  • معاشرت
  • انٹرٹینمنٹ
  • موسم

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • تازہ ترین
  • تجارت
  • تعلیم
  • سیاست
  • فن و ثقافت
  • قومی
  • کرائم
  • کھیل
  • معاشرت
  • انٹرٹینمنٹ
  • موسم

© 2024 Daily Ibrat Hyderabad